yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نایاب چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت

Web Editor November 3, 2017 1 min read
Rare lizard again discover after 42 years
Share this:

گوئٹے مالا سٹی: نایاب نسل کی ایک ایسی چھپکلی 42 سال بعد دوبارہ دریافت کرلی گئی جسے آخری بار 1975 میں دیکھا گیا تھا۔

Rare lizard again discover after 42 yearsغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زرد اور سیاہ رنگ کی اس چھپکلی (جیکسنز کلائمبنگ سلامینڈر) کو معدوم تصور کرلیا گیا تھا لیکن حال ہی میں یہ گوئٹے مالا کی پہاڑیوں سے زندہ حالت میں دریافت کیا گیا ہے جبکہ اس کی صحت بھی خاصی اچھی ہے۔ بڑی جسامت والی اس چھپکلی کا سائنسی نام ’’بولیٹوگلوسا جیکسونی‘‘ ہے۔ ایمفیبیا ریزرو کے ملازم راموس لیون کا کہنا ہے کہ اس نے نایاب نسل کی چپھکلی کو دیکھتے ہی اس کی  تصویر گوئٹے مالا یونیورسٹی میں شعبہ حیوانیات کے سربراہ کارلوس ویسکیز کو بھیجی جنہوں نے اس چھپکلی کی تصدیق کی۔ کارلوس 2005 سے اس نایاب نسلی کی چھپکلی کی تلاش میں سرگرداں تھے لیکن انہیں کامیابی نہیں مل سکی۔

اس بارے میں کارلوس کا کہنا ہے کہ اس نایاب چھپکلی کی تلاش کےلیے بہت کوشش کی گئی لیکن ناکامی کی صورت میں اسے معدوم ہوجانے والے جانوروں میں شامل کرلیا گیا تھا۔ البتہ اس کی دوبارہ دریافت سے ایک خوشگوار احساس ہورہا ہے کہ قدرت کا انمول تحفہ ہماری زمین پر اب بھی موجود ہے اور ہمیں اس کے تحفظ کےلیے کوشش کرنی ہے۔ واضح رہے کہ معدوم سمجھی جانے والی نایاب نسل کی یہ چھپکلی 42 سال قبل آخری مرتبہ 1975 میں دیکھی گئی تھی۔ ماہرین حیوانیات کی جانب سے اس نسل کو زمین سے ختم ہوجانے والے جانوروں یعنی معدوم انواع میں شامل کرلیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kills 7 people from land slide in Bajaur Agency
Previous Post باجوڑ ایجنسی میں مٹی کا تودہ گرنے سے 7 افراد جاں بحق
Next Post وزارت داخلہ نے 29 کیسز فوجی عدالتوں کو ارسال کر دئیے
The Interior Ministry sent 29 cases to military courts

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.