yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے 2بار جنسی تشدد کا نشانہ بنایاگیا ، معروف اداکارہ کے بیان نے ہلچل مچاد ی

MH Kazmi December 1, 2016April 15, 2017 1 min read
raped for two times. actress announced
Share this:
raped for two times. actress announced
raped for two times. actress announced

نیویارک ( یس اردو نیوز ڈیسک ) امریکی اداکارہ و گلوکارہ ایون رچل ووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں دومرتبہ جنسی درندگی کانشانہ بنایاگیا ، ایک مرتبہ اپنے دوست اور دوسری مرتبہ ایک بار کے مالک نے جنسی ہوس کاشکار بنایا۔ یہ انکشاف 29سالہ اداکارہ نے ٹوئیٹرپر ایک کھلے خط میں کیا۔اپنی نوجوانی میں ہی خودکشی کی کوشش ، جسمانی ، نفسیاتی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے سے متعلق ایک میگزین کو دیئے گئے انٹرویو کے بعد اداکارہ نے لکھاکہ ’کئی سال پہلے جنسی حملہ ہوا، بہت سے عوامل میں سے ایک ریپ بھی تھاجواْنہیں اپنی ہی زندگی کی خاتمے کی کوشش تک لے گیا۔رچل ووڈ نے لکھاکہ ’مجھے اس بات کا یقین نہیں رکھتی کہ آج کے دورمیں انسان زیادہ دیر خاموش رہ سکتاہے ، اس پر بات ہونی چاہیے اور میں اسے معمول کے طورپر قبول نہیں کروں گی ، یہ سنجیدہ مسئلہ ہے ، میں ابھی زندہ ہوں اور اپنے موقف پر قائم ہوں ، میں خوش اور اندر سے مضبوط ہوں لیکن مطمئن تاحال نہیں ہوں‘۔اْنہوں نے لکھاکہ ’ہاں میرا ریپ کیاگیا، وہ بھی میرے ایک دوست کی طرف سے جب ہم دونوں اکٹھے تھے اور دوسری بار ایک ایک بار کےمالک کی طرف سے ‘۔تاہم اداکارہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان حملوں سے پولیس کو آگاہ کیا گیا یانہیں اور کیا قانونی ایکشن لیاگیا۔اداکارہ نے لکھاکہ ’پہلی دفعہ وہ اس بات سے لاعلم تھیں کہ دوست کی طرف سے کی گئی ایسی حرکت کا شمار بھی ریپ میں ہوتاہے لیکن علم ہونے تک دیر ہوچکی تھی، مجھ پر اعتماد بھی کس کو تھا‘۔دوسری مرتبہ میں نے سوچا کہ یہ میری غلطی ہے کہ میں بہت لڑی لیکن ڈری ہوئی تھی‘۔ٹوئیٹر پراپنی کہانی شیئرکرنے کے بعد اداکارہ نے لکھاکہ وہ کچھ عرصہ کیلئے ٹوئیٹر سے دور جارہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستانی طیارہ اسرائیل پہنچ گیا ، کیوں گیا ؟ خبر پڑھ کر آپ کو بھی شدید غصہ آئے گا
Next Post بارہ دسمبر کو چھٹی کا اعلان ہوگی
12 December will be holiday for Eid Milad un Nabi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.