yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

راﺅانوارعدالت میں پیش ہوجائے تو بچ جائے گا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

Web Editor March 19, 2018 1 min read
10 days respite to IG Sindh for arrest of Rao Anwar in Naqeeb Ullah Mehsood murder case
Share this:

اسلام آباد(اصغر علی مبارک سے)نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگرمعلوم ہوا راﺅانوار کا کوئی سہولت کار ہے تو سخت کارروائی ہوگی،مفرور ملزم عدالت میں پیش ہوجائے تو بچ جائے گا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے مختصر سماعت کی۔
عدالت نے آئی جی سندھ کو دوپہر ڈیڑھ بجے ان کیمرہ بریفنگ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیا۔سماعت شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے آئی جی سندھ سے استفسار کیا کہ راﺅانوار کو ایئرپورٹ پر کس نے سہولت دی اور کس نے ان کے پاس ایشو کیے جس پر انہوں نے بتایا کہ ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے بورڈنگ پاس جاری ہوئے۔عدالت نے نجی ایئرلائن کے متعلقہ حکام کو بھی طلب کرتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیا۔
چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کو کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج پر بریفنگ کے لئے تیار ہیں جس پر انہوں نے کہا کہ میں تیار ہوں، چیف جسٹس نے کہا کہ ڈیڑھ بجے ہمیں ان کیمرہ بریفنگ دیں۔چیف جسٹس نے گورنر اسٹیٹ بینک سے استفسار کیا کہ راﺅ انوار کے بینک اکاﺅنٹس منجمد کردیے اور کیا ان کی تنخواہ اکاﺅنٹ میں آرہی ہے جس پر گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ ملزم کے 2 بینک اکاﺅنٹس تھے جنہیں منجمد کردیا گیا ہے جب کہ ان کی تنخواہ آرہی ہے لیکن وہ نکلوا نہیں سکتے۔،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ministry of religious affairs postpones hajj balloting
Previous Post وزارت مذہبی امورکا حج کوٹہ کی تقسیم کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ،
Next Post پارلیمنٹ میں آپ کا کورم پورا نہیں ہوتا اور ادھر دفتری کام بھی نہیں کرتے ، چیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ
CHIEF ,JUSTICE, OF, PAKISTAN, MIAN SAQIB, NISAR, SAID, PAKISTAN, IS, A, DEMOCRATIC, COUNTRY, WHERE, PEOPLE, WILL, CHOOSE,, THEIR, LEADERS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.