yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پدماوت ،علاؤالدین اور سمبا کے بعد رنویر سنگھ اب گلی بوائے میں نظر آئٰیں گے ؟

Web Editor January 5, 2019 1 min read
Ranvir Singh will now be seen in the street boy after Padmohan, Alawududdin and Samba?
Share this:

ممبئی ( ویب ڈیسک ) بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ ہندی سینما میں صرف اپنی نرالے ملبوسات کے انتخاب سے ہی مشہور نہیں بلکہ ان کا شمار شاندار فنکاروں میں بھی کیا جاتا ہے۔جو اپنی فلم کا ہر کردار ایسے نبھاتے ہیں جیسے یہ کردار وہ خود ہوں۔رنویر سنگھ کی گزشتہ سال سامنے آئی فلم ’پدماوت‘ میںوہ ظالم بادشاہ علاؤالدین خلجی کے روپ میں نظر آئے تھے۔ اس کردار کے لیے رنویر کو ایوارڈز بھی ملے، جبکہ ان کے مداحوں، انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد اور تجزیہ کار سب ہی نے رنویر کی تعریف بھی کی۔اور اب رواں سال رنویر سنگھ اپنی فلم ’گلی بوائے‘ کے ساتھ سینما اسکرینز پر واپسی اختیار کرنے جارہے ہیں۔اس فلم کا انتظار رنویر سنگھ کے مداحوں کو بےصبری سے ہے، کیوں کہ اس می وہ بھارت کی سڑکوں پر گھومنے والے ان نوجوانوں کی کہانی بیان کررہے ہیں جنہیں ریپر (rapper) بننے کا شوق تھا۔اس فلم میں رنویر سنگھ کے ہمراہ عالیہ بھٹ اور کالکی کوئچلن بھی کام کرتی نظر آئیں گی۔فلم کا پہلا ٹیزر بھی رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا، جس کے بعد انہوں نے فلم کے پہلے ٹریلر کی ریلیز تاریخ کا بھی اعلان کیا ہے۔فلم کا پہلا ٹریلر رواں ماہ 9 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔ٹیزر میں فلم کے تینوں اداکاروں کو پیش کیا گیا، جبکہ رنویر سنگھ ایک گانے کو ریپ اسٹائل میں گاتے نظر آئے۔جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ’اصلی ہپ ہاپ کو ہندوستان سے ملائیں گے۔یاد رہے کہ یہ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے، اس سے قبل یہ دونوں ڈیزائنر منیش ملہوترا کے لیے ریپ پر ایک ساتھ واک کرچکے ہیں۔زویا اختر کی ہدایات میں بننے والی فلم ’گلی بوائے‘ رواں سال 14 فروری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sialkot Waste Management Company (SWMC) Jobs 2019 for Managing Director
Previous Post منیجنگ ڈائریکٹر کے لئے سیالکوٹ فضلے مینجمنٹ کمپنی (SWMC) ملازمت 2019
Next Post لیسبلا یونیورسٹی (LUAWMS) بلوچستان نوکری 2019 ٹیچر فیکلٹی کے لئے
Lasbela University (LUWAMS) Balochistan Jobs 2019 for Teaching Faculty

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.