yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

سپریم کورٹ، ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

Yesurdu December 14, 2015 1 min read
Share this:
The Supreme Court, Qadri's petition for review
The Supreme Court, Qadri’s petition for review

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ممتاز قادری نے اپنا جرم تسلیم کیا اور اسے موقعہ واردات سے ہتھیارسمیت گرفتار کیا گیا ہے
اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کیخلاف نظرثانی درخواست بھی خارج کر دی ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں اخباری تراشوں سے توہین رسالت ثابت نہیں ہوتی، فوجداری مقدمے میں شواہد دیکھتے ہوئے فیصلہ کرنا ہوتا ہے ۔
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ممتاز قادری کی سزائے موت کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ممتاز قادری کی سزا کے معاملے پر چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں لارجر بینچ بنایا جائے جو توہین رسالت کے معاملے کی تشریح کرے ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ ممتاز قادری کے مقدمے میں توہین رسالت ثابت نہیں ہوئی، اگر توہین رسالت ثابت ہوتی تو اس پر لارجر بینچ بنانے کا سوال متعلقہ ہوتا انہوں نے کہا کہ آپکی نظرثانی کی درخواست میں کئی غلط فہمیاں ہیں، نظرثانی کی درخواست میں کہا گیا کہ عدالت نے مختصر فیصلہ دیا، جو مختصر نہیں زبانی فیصلہ تھا، عدالت نے کوئی قانونی نقطہ نہیں چھوڑا، تفصیل سے فیصلہ دیا ، اپیل کی سماعت 3 رکنی بینچ نے کی تو نظرثانی درخواست بھی تین رکنی بینچ سن سکتا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ممتاز قادری نے اپنا جرم تسلیم کیا اور اسے موقعہ واردات سے ہتھیارسمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ممتاز قادری کے وکیل نے کہا کہ یہ کسی شخص کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے ہم نے قانونی راستہ اختیار کیا ہے۔ جسٹس آصف سعید نے کہا کہ ہم اپنے حلف پر نہ چلیں تو آپ ہمیں ظالموں میں شمار کریں گے ، اخباری تراشوں سے توہین رسالت ثابت نہیں ہوتی، عدالت نے فوجداری مقدمے میں شواہد کو دیکھ فیصلہ کرنا ہوتا ہے ۔ بعد ازاں عدالت عظمیٰ نے ممتاز قادری کی سزائے موت پر نظرثانی درخواست بھی خارج کر دی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ پھر حل نہ ہوسکا
Next Post رب کعبہ
Khana Kabaa

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.