yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

Yes 1 Webmaster August 30, 2015 1 min read
Ranbir Kapoor and Deepika
Share this:
Ranbir Kapoor and Deepika
Ranbir Kapoor and Deepika

ممبئی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں جب کہ فلم تماشا کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکار زیادہ تر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں۔

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ماضی میں کافی گہری دوستی تھی جس کے باعث دونوں اداکاروں کے معاشقے کی خبریں بھی زبان زدعام ہوئیں جب کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی رنبیر سے اپنے تعلق کا برملا اظہار کرتی رہی ہیں بلکہ یہی نہیں اپنی اور رنبیر کی فلموں میں کام کرنے کی کیمسٹری کو بھی سراہتی رہی ہیں تاہم بالی ووڈ کی باربی ڈول اداکارہ کترینہ کیف کی رنبیر سے قربتوں نے دونوں اداکاروں میں دوری پیدا کردی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’یہ جوانی ہے دیوانی‘‘ کی جوڑی ایک بار پھر فلمساز امتیاز علی کی فلم ’’ تماشا‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہے جب کہ فلم کی شوٹنگ کے بعد دونوں اداکاروں کو متعدد مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس کے بعد ان دونوں کے تعلقات کے بارے میں ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں تاہم دپیکا پڈو کون چاکلیٹی ہیرو کے اعصاب پر سوار ہوچکی ہیں کیوں کے گزشتہ روز فیشن شو میں شرکت کے بعد رنبیر کپور سے انڈسٹری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ کا پوچھا گیا تو انہوں نے ماضی کے برخلاف دپیکا کو موسٹ اسٹائلش اداکارہ قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کی منگنی کی خبریں بھی آچکی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shahid Kapoor and Saif Ali Khan
Previous Post سیف علی خان اور شاہد کپور فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
Next Post نیو طارق مارکیٹ کے متاثرہ کرایہ داران کی کارگزاری
Tariq Market

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.