yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مذہب کارڈ کا سیاست میں استعمال زہر قاتل ہے، رانا محمد یاسین

Web Editor November 13, 2018November 14, 2018 1 min read
RANA MUHAMMAD YASEEN, POLICTIAL, AND, SOCIAL, PERSONALITY, OF FRANCE
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی)  فرانس میں مقیم  ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رانا محمد یاسین نے مذہب کو بطور کارڈ استعمال کرنے اور ایک دوسرے کے عقائد پر طنز کرنے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک زہر قاتل ہے اور خاص طور پر قومی سطح کی جماعتوں کو اس سے اجتناب برتنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں  ہوں یا مذہبی جماعتیں  دونوں ہی  ضرورت کے مطابق خصوصاًانتخابات سے پہلے مذہب کو بطور ہتھیار  استعمال کرتی آئی ہیں۔ ایک دوسرے کو ذریعہ  بنا کر مذہب کا کارڈ استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ سب افسوسناک حد تک پھیلا ہوا زہر ہے اس سے ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا کلچر فروغ پارہا ہے جو کبھی ایک فریق تو کبھی دوسری فریق کو متاثر کر رہا ہے جب کہ اس میں بے گناہوں کو بھی سزا مل رہی ہے اس لئے مذہب کو پاکستان میں بہت اہمیت دی جاتی ہے مگر غیر ملکی فنڈز اور خالصتاً عدالتی یا عائلی یا معاشرتی ایشوز کو بنیاد بنا کر فتوے جاری کرنا بہت ہی سنگین ہے  اس سے اجتناب برتنے کیلئے حکومت کو قانون سازی کرنی چاہیے۔

1956میں پاکستان کے ساتھ “اسلامی جمہوریہ” کا لفظ لگنے کے بعد سے مذہب کے نام پر جو بھی جماعتیں بنائی گئیں ،وہ کبھی قومی و صوبائی اسمبلی میں اکثریت حاصل نہیں کر سکیں۔ جس کی وجہ سے انکو کچھ نہ کچھ ایسا کرنا پڑتا رہاہے ،جس سے وہ طاقت ور اداروں کی حمایت حاصل کرسکیں اور بعدمیں کامیاب سیاسی جماعتوں یا پھر آپس میں الحاق کرکے اپنا ایک خصوصی ووٹ بنک بنا لیں، جو صرف انکو ووٹ دے۔ لہٰذا مذہبی جماعتوں کے ووٹر زیادہ مذہبی گھرانے کے کم تعلیم یافتہ وہ لوگ ہیں جو زیادہ تر فاٹا کے قبائلی علاقوں میں بستے ہیں ،مدرسوں کے طلباءہوتے ہیں ،یا پسماندہ علاقوں میں رہتے ہیں۔ جن کو شریعت کے نفاذ کے نام پرباآسانی ورغلایاجاسکتا ہے اور انہیں اپنے حق میں ووٹ ڈالنے پر آمادہ کر لیا جاتا ہے۔ مذہبی جماعتیں اس خاص طبقے کوووٹ حاصل کرنے کے لیے جو جو لالچ دیتی ہوئی نظر آتی ہیں وہ سب یہ  ہیں کہ  منتخب ہوکر اقتدار میں آنے کے بعد اسلامی اور شرعی احکامات کے مطابق معاشرے کی تشکیل، مدرسوں اور مسجدوں کا قیام، توہین رسالت اورختم نبوت کے حوالے سے قوانین کی حفاظت  کریں گے۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

RANA MUHAMMAD YASEEN, POLICTIAL, AND, SOCIAL, PERSONALITY, OF FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MALIK INAM، INFORMATION, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post تبدیلی حکومت میں سب کچھ پرانا ہے وہی نیب انتقامی کارروائی کرتے ہوئے، اور وہی میڈیا ٹرائل نااہلی چھپانے کیلئے، ملک انعام
Next Post وزیر خارجہ نے عافیہ صدیقی کے معاملے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے: فوزیہ صدیقی
The Foreign Minister assured full cooperation in the case of Aafia Siddiqui

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.