yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

رانا فاروق طاہر کی دبئی آمد پر عبدالرحمان رضا کی جانب سے انکے اعزاز میں عشائیہ

Yes 2 Webmaster February 5, 2016 1 min read
Rana Farooq Tahir Honor Party
Share this:
Rana Farooq Tahir Honor Party
Rana Farooq Tahir Honor Party

دبئی (تیمور لون) روزنامہ اوورسیز فائل انٹرنیشنل نیوز پیپر کے چیف ایڈیٹر رانا فاروق طاہر کی دبئی آمد پر اووسیز فائل کے ایڈیٹر ممتاز صحافی عبدالرحمان رضا نے ان کے اعزاز میں دبئی کے نجی ریسٹورنٹ میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

اس تقریب میں یو اے ای کے صحافیوں سینئر صحافیوں طاہر منیر طاہر، سہیل خاور، ملک عامر، سجاد اکبرخان، عتیق خان،سلمان جاذب،شیراز مغل ،شاہد رحمان،سبط عارف،راجہ عرفان و دیگر نے شرکت کی۔بزنس کمیونٹی سے راجہ عابد،عابد حسین ،قاضی عابد ظفر راجہ،عبدالباسط،سہیل معظمتقریب میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر عبدالر حمان رضا نیخطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھرمیں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کی ہر ممکن کو شش ہمارے مشن میں شامل ہے۔سینئر صحافی طاہر منیر طاہر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روزنامہ اوورسیز فائل کے اہداف اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر فوکس ایک نیک شگون ہے ،ہمارا تعاون جاری رہے گا۔

سینئر صحافی سہیل خاور نے کہا کہ اوورسیز فائل نیوز پیپر اگر اسی رفتار سے کام کرتا رہا تو اوورسیز کے بہت سے مسائل حل ہوں گے،ٹیک کے اراکین لائق تحسین ہیں۔اس موقع پر رانا فاروق طاہر چیف ایڈیٹر روزنامہ اوورسیز فائل نے اپنی گفتگو میں کہا کہ دیار غیر میں مقیم پاکستانیوں کی کوریج ہماری ذمہ داری ہے ،اس کام کو ہممیڈیا پرسنز کے تعاون سے جاری رکھیں گے۔

کمیونٹی کی ہر مشکل ہمارہ مشکل ہے جس کے حل کے لئے ہماری ٹیم دن رات کوشاں ہے۔گلف اور یورپ مین ہماری ایڈیٹر عبدالرحمان رضا کی کوششوں سے ایک برا نیٹ ورک بن چکا ہے اور اس کو مزید بڑھایا جا رہا ہے کہ ہر خبر قارئین کی نظر سے گزرے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Kamran Ghuman, Munir Malik and Asghar Saghir
Previous Post پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی جنگ میں ہمیشہ شریک رہے گی، کامران گھمن، ملک منیر، اصغر صغیر
Next Post ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
Umar Bin Abdul Aziz

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.