yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رجنی کانت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

MH Kazmi May 15, 2017May 15, 2017 1 min read
Rajnikanth threatened to kill the soul
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اور تامل فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت کو نئی فلم میں گینگسٹر کا کردار ادا کرنے پر  سنگین نتائج کی دھمکیاں ملی ہیں۔

Rajnikanth threatened to kill the soul
Rajnikanth threatened to kill the soul

بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت اپنی اگلی فلم پارجيتھ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کی کہانی جرائم پیشہ گروہ کے درمیان لڑائیوں کے گرد گھومتی ہے لیکن رجنی کانت اس فلم میں کام کرنے کی وجہ سے ایک مشکل سے دوچار ہوگئے ہیں کیونکہ فلم نگری میں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ پاریجیتھ کی کہانی درحقیقت ماضی میں ممبئی کے انڈر ورلڈ ڈان حاجی مستان کی حقیقی کہانی ہے۔

فلم کی کہانی کے حوالے سے پھیلی ہوئی خبروں کے بعد رجنی کانت کو حاجی مستان کے بیٹے کی طرف سے ایک خط ملا ہے جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر فلم میں حاجی مستان کا منفی تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو یہ ان کے لیے اچھا نہیں ہوگا۔ یہ پہلی بار ہے کہ رجنی کانت جیسی ایک انتہائی مقبول فلمی شخصیت کو ایک فلم کی کہانی پر کسی کی جانب سے دھمکیاں ملی ہوں۔ رجنی کانت اس خط کا جواب دینے کے لیے اپنے قریبی ساتھیوں اور فلم کے پروڈیوسر سے مشاورت کررہے ہیں۔ انہیں یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ وہ پاریجیتھ کی کہانی اور دھمکیوں سے متعلق میڈیا کے کسی سوال کا کوئی جواب نہ دیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
57 prisoners escape jail break, killed 15 prisoners in Papua New Guinea
Previous Post پاپوا نیوگنی میں 57 قیدی جیل توڑ کر فرار، 15 قیدی ہلاک
Next Post حضرت لعل شہباز قلندر کے 765 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز
Starts the 765th nuptial celebrations of Hazrat Lal Shahbaz Qalandar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.