yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

راجہ فتح خاں کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بھوتہ میں سپرد خاک کردیاگیا

Yesurdu February 29, 2016 1 min read
Share this:
Raja Fateh Khan
Raja Fateh Khan

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی شخصیت راجہ سرفراز،راجہ حق نواز اوررکن جماعت اسلامی راجہ راشد جاوید کے والد محترم اور راجہ نصرت علی کے بہنوئی حاجی راجہ فتح خاں کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں بھوتہ میں سپرد خاک کردیاگیا۔ گاؤں اور گردونواح کے لوگوں کی کثیر تعداد کی جنازے میں شرکت۔ اہم شخصیا ت میں نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات سیّد ضیاء اللہ شاہ، امیرجماعت اسلامی حلقہ پی پی112چوہدری عرفان احمد صفی ، ، نائب امیر جماعت ضلع گجرات میاں محمد شبیر خاور، نائب امیرجماعت اسلامی پی پی112سیّد حارث احسان ، رہنماجماعت اسلامی گجرات شہرسید حیدر شاہ ، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی زون115حافظ محمد اسد ، خالد سلیم بٹ جماعت اسلامی اور امیر جماعت اسلامی یوسی بھدر اپنے دیگر عہدیداران کے ہمراہ جنازہ میں شریک ہوئے۔یاد رہے کہ حاجی راجہ فتح خاں نہایت ملنسار اور خوش اخلاق انسان تھے اور ا ن کا حلقہ احباب بھی بہت وسیع تھا۔ان کے بیٹے راجہ راشد جاوید جماعت اسلامی سے وابستہ ہیں اس لئے جماعت اسلامی کے ضلعی اور زونل قائدین کے علاوہ ارکان جماعتکی بڑی تعداد جنازہ میں شامل تھی۔ جنازہ میں کئے گئے اعلان کے مطابق یکم مارچ بروزمنگل کو مرحوم کیلئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیاہے اور غالب امکان ہے کہ امیرضلع جناب ڈاکٹر طارق سلیم دعائیہ محفل سے خطاب فرمائیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عرفان احمدصفی نے کلیوال سیداں،یوسی دیونہ کا دورہ
Next Post چوہدری عابد رضا معیاری نظام کے طریق کار کو اپنا کر نئی داستان رقم کر دی ہے ،

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.