yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جدوجہد آزادی ہمارا ایمان اورپاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے، راجہ فاروق حیدر خان

Web Editor October 12, 2017October 13, 2017 1 min read
Raja Farooq, Haider,Khan, addressing, a, public, meeting, at, Paris, he, explored, the, freedom, movement,
Share this:

جدوجہد آزادی ہمارا ایمان اورپاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے، راجہ فاروق حیدر خان

یورپ کے دورہ کے دورا ن وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا پیرس میں قیام، تحریک آزادی کشمیر کے سرخیل کی پاکستان وکشمیری کمیونٹی کے علاوہ انسانی حقوق کے علمبرداروں کے ساتھ ملاقات، راجہ اشفاق حسین صدر پی ایم ایل این (آزاد کشمیر)اور چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این(یورپ) کو بھرپور انتظامات اور کمیونٹی کو یکجا کر نے پر خراج تحسین پیش کیا

Raja Farooq, Haider,Khan, addressing, a, public, meeting, at, Paris, he, explored, the, freedom, movement, پیرس(یس اردو رپورٹ) وزیر اعظم آزاد کشمیر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے یورپ کے دورے پر ہیں۔ برطانیہ سے ہفتے کے روز وہ فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچے پیرس کے نواحی علاقے پیریفت میں ن لیگ آزاد کشمیر یورپ کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم اور ن لیگ آزاد کشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی میزبانی میں ایک بڑے عوامی اجتماع میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ جس میں ن لیگ کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ حل طلب ہے اور اس کے پر امن حل کے لئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کروایا جانے چاہیئے۔ حق خود ارادیت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کا حق ہے اور انہیں یہ جمہوری اور بنیادی حق ملنا چاہیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے والوں پر بھارت کی جانب سے ظلم و ستم کیا جارہا ہے۔ دنیا بھارت پر دباو ڈالے کے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں۔ انہوں نے کہا پاکستان نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کا اخلاقی، سیاسی ، سفارتی سطح پر ساتھ دیا۔ پاکستان کے عوام ہوں یا حکمران مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ ان کی ہمدردی بے مثال ہے اور یہی وجہ ہے کہ کشمیری پاکستان سے بے حد محبت کرتے ہیں اور تکمیل پاکستان کو ہی اپنی منزل سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یورپ دنیا میں انسانی حقوق کیلئے اہم کردار کر رہا ہے اور ہم امید کرتے ہیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھی یورپ اپنا اہم کردار ادا کرے گا ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر Raja Farooq, Haider,Khan, addressing, a, public, meeting, at, Paris, he, explored, the, freedom, movement, میں اقتدار میں رہتے ہوئے عوام کی بہتری اور خوشحالی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، سرکاری ملازمین کی بھرتی کے لئے اب سفارش نہیں چلتی بلکہ صرف میرٹ چلتا ہے۔ ان کی حکومت نے ایسے کئی اقدامات کیے ہیں جس سے آزاد کشمیر کے عوام کی زندگیوں میں بہتری اور خوشحالی آئے گی۔ فرانس دورے کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق، قانون ساز اسمبلی کے رکن راجہ جاوید ، ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ زبیر اقبال کیانی، چیئرمین ن لیگ اوورسیز راجہ شفیق، راجہ امتیاز خصوصی طور پر موجود تھے۔ان کے علاوہ بڑی تعداد میں اہم سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ وزیر اعظم آئندہ چند روز یورپی دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے مختلف ذمہ داروں اور انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے اہم لوگوں سے ملاقاتیں بھی کریں گئے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ فرانس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر کی تقریبات میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت سے ثابت ہوتا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سب ایک جگہ متحد ہیں۔

Raja Farooq, Haider,Khan, addressing, a, public, meeting, at, Paris, he, explored, the, freedom, movement, Raja Farooq, Haider,Khan, addressing, a, public, meeting, at, Paris, he, explored, the, freedom, movement, Raja Farooq, Haider,Khan, addressing, a, public, meeting, at, Paris, he, explored, the, freedom, movement,

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Ad:

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If, declared, unable, will, left, the, politics, Imran Khan
Previous Post نااہل کیا گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، عمران خان
Next Post بزدل کمانڈو نے پاکستان کے ہر سطح پر دل سے چاہے جانے والی لیڈر کا تختہ الٹ دیا اور روشن چہروں اور گھروں کو اندھیرے کا مکین بنا دیا ، جاوید بٹ، میاں محمد حنیف، چوہدری سجاد نمبردار
marshal, LAW, OF, 1999, A BLACK, DAY, OF, COUNTRY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.