yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

 وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی دورہ فرانس کے دوران ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر کی دعوت پر ظہرانے میں شرکت اورانکی مسئلہ کشمیر پر ان کی اور انکے ساتھیوں کی جدوجہد پر خراج تحسین

Web Editor February 25, 2019February 25, 2019 1 min read
raja ali asghar, senior, leader, PMLN, France
Share this:

 وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی دورہ فرانس کے دوران ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر کی دعوت پرظہرانے میں شرکت  اور مسئلہ کشمیر پر ان کی اور انکے ساتھیوں کی جدوجہد پر خراج تحسین

پیرس (نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت راجہ علی اصغر کی دعوت پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا دورہ فرانس کے دوران پاکستان اور کشمیری کمیونٹی کے ساتھ ملاقات۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے شرکت کی ۔

 اس موقع پر راجہ علی اصغر نے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تشدد کی لہر دو ایٹمی پاور کو جنگ کے دہانے پر لانے والے موزی مودی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

رہنما پاکستان مسلم لیگ فرانس ن راجہ علی اصغر نے مودی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر ایشوء ہم میں کوئی جیالا ، کوئی انصافی کوئی لیگی نہیں ہم سب ایک ہیں۔

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ان کی زندگی کو لاحق خطرے کے باوجود اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھنے اور اوور سیز کے کردار پر تفصیل سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا جو کام کشمیری مجاہد مقبوضہ کشمیر میں کر رہے ہیں ایک اوور سیز یہاں کے ایوانوں میں انڈیا کے جبر اور کشمیریوں کے صبر جو اب جواب دے چکا ہے کے حقائق پہنچا کر ایک مجاہد کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کا تمام نسلی ، مذہبی اور سیاسی اختلافات بھلا کر ایک ہو کر جدوجہد آزادی کشمیر کیلئے آگے بڑھنا انتہائی حوصلہ افزائ ہے ظہرانے کے اختتام وزیراعظم آزاد کشمیر نےراجہ علی اصغر اور ان کے ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا  اور انہیں مسلم لیگ ن کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزاد کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کی تعریف کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں پر حملوں کی ماسٹر مائنڈ را ہے، انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو فوری جواب دینے کا ٹھیک اعلان کیا ہے، پوری قوم بھارت کے خلاف ایک ہے، بہادر کشمیری عوام پاک مسلح افواج کے ساتھ فرنٹ لائن پر کھڑے ہوں گے۔

raja ali asghar, senior, leader, PMLN, France

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ramzan mirza advocate, participated, in, marriage, ceremony, of, son, of, mehmood mirza
Previous Post جنرل سیکرٹری پی پی گوجرخان کی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ ممتاز کاروباری شخصیت مرزا محمود کے صاجزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت
Next Post سابق وزیراعظم کو علاج کیلئے ترسانا ظلم ہے، قائداعظم ؒ کی طرح ابن الوقت اسٹیبلشمنٹ ہمارے عظیم لیڈر کی سانسوں پر جبرکرنا چاہتی ہے، جاوید بٹ
Javed butt, ex-president, PMLN, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.