yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گوجرخان، راجہ جاوید اخلاص کی ہٹ دھرمی حلقے کی طاقتورترین شخصیت راجہ علی اصغر کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

MH Kazmi June 26, 2018June 27, 2018 1 min read
raja ali asghar, on, not, issuing, mpa, ticket, announce, boycott, of, Raja Javed Ikhlas,
Share this:

گوجرخان ؍پیرس( نامہ نگارخصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک) شرقی گوجرخان کی خوبصورت اور ہردلعزیز معروف سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ علی اصغر نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں راجہ جاوید اخلاص اور چوہدری ریاض سے سیاسی راستے جدا کرنے کا اشارہ دے دیا راجہ علی اصغر کو سابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نے آخری دم تک حلقہ پی پی 8 سے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دلوانے اور تخت لاھور میں سفارش کرنے کا وعدہ کیئے رکھا حالانکہ تخت لاھور کے چشم و چراغ حمزہ شریف کے ساتھ راجہ علی اصغر کے ذاتی تعلق بھی بتائے جاتے ہیں ادھر” مقامی نیوز چینل‘‘  لاھور زون سے معلوم ھوا ھے کہ راجہ جاوید اخلاص نے خود دخل اندازی کرتے ھوئے راجہ علی اصغر اور شوکت عزیز بھٹی کی فیملی میں ٹکٹ دینے کی مخالفت کی حالانکہ یہ حرکت خود جاوید اخلاص کے خلاف جائے گی

مگر آخر میں آ کر سیاسی اور ذاتی مخالف چوہدری ریاض کے ٹکٹ کی سفارش کر دی اور چوہدری ریاض کو ٹکٹ دلوا دیا جس کی وجہ سے راجہ علی اصغر کو سیاسی طور پر سخت نقصان ھوا اور راجہ علی اصغر کے ووٹر اور سپوٹرز علاقے میں مسلم لیگ ن سے سخت نالاں نظر آ رھے نیوز ایجنسی کے سروے کے مطابق آمدہ الیکشن میں راجہ جاوید اخلاص اور چوہدری ریاض کو راجہ علی اصغر کی وجہ سے شرقی گوجرخان کی یونین کونسلز چنگا میرا،بھڈانہ،قاضیاں،جنڈمہلو ، مطوعہ،سوئی چیمیاں، بیول ،جبر — گلیانہ وغیرہ سے سخت نقصان ھو سکتا ھے شرقی گوجرخان کے عوام کا یہ بھی کہنا ھے کہ آنے والے 2 دنوں میں راجہ علی اصغر کی کسی اور سیاسی جماعت کے ساتھ الحاق بھی ھو سکتا ھے  

raja ali asghar, on, not, issuing, mpa, ticket, announce, boycott, of, Raja Javed Ikhlas, raja ali asghar, on, not, issuing, mpa, ticket, announce, boycott, of, Raja Javed Ikhlas,
raja ali asghar, on, not, issuing, mpa, ticket, announce, boycott, of, Raja Javed Ikhlas,
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
REKNOWN, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, JAVED BUTT, SON, RAHEEL, BUTT, AND, RASHID, BUTT, GAVE, A, NICE, DINNER, IN, FAVOR, OF, SHEIKH RAZAQ, OWNER, LATIF, GHEE, AND, OIL, MILS, PVT, LMITED
Previous Post پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ کے بیٹے راحیل بٹ اور راشد بٹ کی طرف سے  ممتاز صنعت کار شیخ رزاق کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام ، ممتاز سیاسی وسماجی وکاروباری شخصیات کی بھرپور شرکت
Next Post چوہدری نثار کے مقابلے میں کھڑے ہونے وا لے (ن) لیگی امیدوار کی گرفتاری ۔۔۔لیکن نیب نے اسے کس بہانے سے بلایا تھا ؟ اسکے بیٹے نے چوہدری نثار کا مقابلہ کرنے کا بھی اعلان کردیا
son, of, qamar ul islam, after, his, arrest, to, NAB, announced, to, contest, elections, against, chaudhry, nisar ali khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.