yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیلی فورنیا میں بارش کا پانی مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

Web Editor January 9, 2018 1 min read
Rainwater started selling expensive prices in California
Share this:

سان فرانسسكو: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارش کا جمع شدہ پانی ’لائیو واٹر‘ کے نام سے ہوش ربا  قیمت میں فروخت ہونے لگا۔ محض ڈھائی لیٹر پانی کی قیمت 40 ڈالر یعنی 4100 پاکستانی روپے تک پہنچ گئی ہے۔

Rainwater started selling expensive prices in Californiaبین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی فورنیا کے بعض علاقوں میں آج کے ترقی یافتہ اور جدید دور میں ٹیکنالوجی کے رجحانات کے برعکس  بارشوں کا پانی فروخت کیا جارہا ہے اور لوگ اسے حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کرتے ہوئے خرید بھی رہے ہیں۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے مختلف شہروں میں فروخت ہونے والے بارش کے اس پانی کی ڈھائی لیٹر کی ایک بوتل کی قیمت 40 امریکی  ڈالرہے اور امکان ہے کہ اس کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جس انداز میں بارش کا پانی جمع کیا جاتا ہے وہ دراصل استعمال کرنے والے کے لیے زحمت کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ اس پانی کو فروخت کرنے سے قبل جراثیم سے پاک اور فلٹر نہیں کیا جاتا اس لیے اس پانی کو پینے سے ہیپاٹائٹس اے، ای کولائی انفیکشن اور ہیضے سمیت متعدد بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

لیکن لوگ ان باتوں کو نظرانداز کرکے پانی کو اس کی اصل حالت میں خریدنے کے خواہش مند ہیں۔ ان کے نزدیک یہ ’’لائیو واٹر‘‘ خام یعنی اصلی پانی ہے جو بارش ہونے کے علاوہ اور کسی ذریعے سے دستیاب نہیں۔ اسی بنا پر بارش کا جمع شدہ پانی بتدریج مہنگا ہوتا جارہا ہے اور اس کا اسٹاک آتے ہی ختم ہوجاتا ہے۔ ہر بار پانی کا نیا اسٹاک آنے پر اس کی قیمت پہلے سے زیادہ ہوتی ہے لیکن عوام اسے پھر بھی خرید رہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Being young now for old women is possible in the moments
Previous Post بوڑھی خواتین کیلئے لمحوں میں جوان بننا اب ممکن
Next Post جاپان میں ایک مچھلی سوا 3 کروڑ روپے میں فروخت
A fish sold in Japan except Rs 3.15 crores

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.