yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ

Yesurdu March 20, 2016 1 min read
Share this:
Rains increased
Rains increased

اسلام آباد….ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے سبب گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران منگلا اور تربیلا ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن میں 189 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ملک کے بالائی علاقوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں سے جہاں گندم کی فصل پر اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں وہیں ملک کے آبی ذخائر میں خاطر خوا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان ڈویژن ، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن،راولپنڈی ، اسلام آباد اور کشمیر میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا مکان ہے۔ منگلا ڈیم میں دو دنوں کے دوران پانی کی سطح میں 11 فٹ جبکہ پانی کی آمد میں 58 ہزار کیوسک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1130 اعشاریہ 60 فٹ جبکہ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ 19 ہزار 488 کیوسک اور اخراج 26 ہزار 231 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 16 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تربیلا ڈیم میں 48 گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں 3 فٹ کا اضافہ جبکہ ڈیم میں پانی کی سطح 1452 اعشاریہ 73 فٹ ، ڈیم میں پانی کی آمد 55 ہزار کیوسک اور اخراج 15 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 16 لاکھ ایک ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ مجموعی طور پر دونوں ڈیموں میں پانی ذخیرہ 29 لاکھ 17 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار
Next Post حب سے گینگ وارسرغنہ ارشدپپوکابھائی حاجی حامد عرف عامر گرفتار

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.