yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں

Web Editor April 15, 2019 1 min read
Rain and rain in all over the country
Share this:

لاہور: لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آئندہ دو روز تک اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، شہید بینظر آباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی، حیدرآباد، ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر زالہ باری کا بھی امکان ہے۔

اس دوران مکران، قلات، ڑوب، کوئٹہ ڈویژن میں بعض مقامات پر درمیانی اور چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلا دھار بارش کی وجہ سے آئندہ چار روز کے دوران مکران، کوئٹہ، ڑوب، ڈی جی خان ڈویژن میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا امکان جبکہ منگل اور بدھ کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ کاشتکار حضرات کے لئے اطلاع ہے کہ آئندہ پانچ روز کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، سندھ، کشمیراور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں متوقع آندھی، بارش اور ژالہ باری کے پیشِ نظر اپنی فصلوں کی حفاظت کے لیئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان، کوئٹہ، قلات، ڑوب, مکران اور سبی ڈویژن میں کہیں کہیں پر تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا: اپر دیر 20،میر کھانی 13، چترال 10، کالام، دروش 9، بالا کوٹ 7، کاکول 6، سیدو شریف، پارہ چنار 5، بنوں 4، ڈی آئی خان 2، لوئیر دیر، مالام جبہ ، پٹن 1، کشمیر: گڑھی دوپٹہ 15،مظفرآباد 10، راولاکوٹ 4، پنجاب کے خانیوال 8، ساہیوال 7، ملتان 5، لیہ 3، جھنگ 1، بلوچستان کے زوب 14، کویٹہ 6، خضدار، گودار 2، پسنی 1، گلگت بلتستان کے بگروٹ، چلاس، ہنزاہ 2 اور سکھر دو میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اتوار کے روز لاہور، سرگودھا راولپنڈ ی ڈویژن سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع سمیت کوئٹہ، زوب، مکران، قلات ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ سبی، نصیر آباد، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، بنوں میں کہیں کہیں پر اور شہید بینظرآباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی، مالا کنڈ، میں بعض مقامات پر تیز ہواوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر زالہ باری بھی ہوئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Bank of Punjab (BOP) Management Trainee Officers Program 2019 (Download NTS Form)
Previous Post بینک آف پنجاب (بی او پی) مینجمنٹ ٹرین آف افسران کے پروگرام 2019 (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Next Post چار سال تین ماہ سے پہلے پی ٹی آئی کی طرف انگلی نہ اٹھائیں، تجزیہ کار حسن نثار
Do not throw finger towards PTI before our years three months, analyst Hassan Nisar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.