yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

رانی مکھرجی کی می ٹو مہم پر رائے، سوشل میڈیا پر ایسا ردعمل آیا کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے

Web Editor December 31, 2018 1 min read
Rai on Ranchi Mukherjee's campaign to campaign, Social media reported such a problem
Share this:

ممبئی ( ویب ڈیسک)  بولی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے بھی بھارت میں می ٹو مہم پر رائے دی ہے اور سوشل میڈیا پر ان کے بیان پر شدید مخالفانہ ردعمل سامنے آیا ہے۔ رانی مکھرجی حال ہی میں دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، انوشکا شرما،تبو اور تاپسی پنو کے ساتھ ایک پروگرام میں شریک ہوئیں۔ اس پروگرام میں متعدد موضوعات پر بات ہوئی جس میں سے ایک بھارت میں می ٹو مہم بھی تھی ،جس کے دوران دپیکا، انوشکا اور عالیہ نے زور دیا کہ ایسے اقدامات کیے جائے جن سے ماحول کو خواتین کے لیے محفوظ بنایا جاسکے جبکہ لوگوں کی ذہنیت کو بدلنا چاہئے۔ اس بارے میں رانی مکھرجی نے یہ رائے دی کہ خواتین کو خود کو اتنا مضبوط بنانے کی ذمہ داری لینی چاہئے کہ وہ اس طرح کی صورتحال کا سامنا کرسکیں۔ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور لڑکیوں کو ایسے معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہئے اور مارشل آرٹس سیکھنا چاہئے تاکہ وہ جنسی ہراساں کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے سکیں۔رانی مکھرجی نے کہا کہ خواتین مارشل آرٹس سیکھ کر خود کو مضبوط سمجھ سکیں گی اور اپنا تحفظ خود کرسکیں گی۔ان کے بقول مارشل آرٹس کو اسکول میں لڑکیوں کے لیے لازمی بنانا چاہئے۔دپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور انوشکا شرما نے اس بارے میں رانی مکھرجی سے اتفاق نہیں کیا اور ان کا کہنا تھا کہ تمام خواتین اس کے لیے تیار نہیں ہوسکتیں۔رانی مکھرجی کے نکتہ نظر پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ اداکارہ ان افراد میں شامل ہیں جو اس طرح کے واقعات کا ذمہ دار خواتین کو قرار دیتے ہیں حملہ آوروں کو نہیں، تاہم کچھ نے ان کی رائے کو سراہا بھی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
KP Small Industries Development Board Jobs 2019 for 10+ Admin, Incharge, Supervisors, Instructors & Support Staff
Previous Post خیبر پختونخواہ کے چھوٹے انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ کی ملازمتیں 10 + منتظمین، انچارج، سپروائزر، انسٹرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کے لئے
Next Post اسٹاف آفیسر کے مراسلات کے لئے AJK مقامی گورنمنٹ بورڈ کی ملازمتیں 2019
AJK Local Govt Board Jobs 2019 for Staff Officer Posts

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.