yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریچا چڈا کو’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں

Web Editor May 13, 2018 1 min read
Racha Chanda's 'Gang Rap' and murder threats
Share this:

بولی وڈ کی ورسٹائل اور بیباک اداکارہ ریچا چڈا کو ’ہندو ازم‘ کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا اور اسے انتہاپسندوں نے سرعام ’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں دے دیں

اداکارہ کو انتہا پسند ہندو توا کے کارکن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرعام دھمکیا دیں، جس کے بعد اداکارہ کی حمایت میں دیگر بولی وڈ اداکار بھی سامنے آگئے۔

ریچا چڈا کو ایڈوکیٹ وویک گارگ کے ٹوئٹر ہینڈل سے 9 مئی کو ’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیںRacha Chanda's 'Gang Rap' and murder threats۔

انتہا پسند ہندو کی جانب سے اداکارہ کو دھمکیاں دیتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف بھی نفرت آمیز زبان استعم

ہندو انتہاپسند نے اداکارہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ریچا چڈا اور ان جیسے دیگر افراد جیسے 100 مسلمان ہر روز اکھاڑے جاتے ہیں۔

ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی ایجنسیز کے ذریعے روز ایک ہزار مسلمانوں کو مروایا بھی جات

ہندو انتہاپسند کی ٹوئیٹ میں ریچا چڈا سمیت ایک اور شخص کو مینشن کرتے ہوئے دھمکی دی گئی تھی کہ کسی دن سب کے سامنے اداکارہ کو بھی ’گینگ ریپ‘ کا نشانہ بنایا جائے

ایک اور ٹوئیٹ میں ہندو انتہاپسند کی جانب سے اداکارہ کو مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ ہندوستان میں محفوظ نہیں، اس لیے انہیں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض بھجوا دیا جائے، کیوں کہ جہاز کی ٹکٹ کا خرچہ اداکارہ برداشت کرسکتی ہیں۔

خود کو آن لائن دھمکیاں ملنے کے بعد اداکارہ نے ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کیا، تاہم مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ عہدیداروں نے ان دھمکیوں کو غیر اہم قرار د

اداکارہ نے ساتھی اداکاروں اور دیگر افراد کو ٹوئٹر پر بتایا کہ وہ ان دھمکیوں کی شکایت ٹوئٹر کو کر چکی ہیں، تاہم انتظامیہ ان دھمکیوں کو غیر اہم قرار دے رہی ہیں۔

ریچا چڈا کو ہندو انتہا پسند نے دھمکیاں اداکارہ کی جانب سے 5 مئی کو کی جانے والی ایک ٹوئیٹ کے بع

ریچا چڈا نے 5 مئی کو ہندی زبان میں ایک ٹوئیٹ کی تھی، جس میں انہوں نے ہندو توا اور ہندو ازم کو عام لوگوں اور خود بھارت کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔

ان کی اسی ٹوئیٹ کے رد عمل میں ہی ہندو ازم کے فروغ کے لیے کام کرنے والے کارکن نے انہیں د

اداکارہ کو دھمکیاں ملنے کے بعد اداکار فرحان اختر، عالیہ بھٹ، پوجا بھٹ اور پلکت شرما سمیت دیگر افراد نے بھی ان کی حمایت میں ٹوئیٹس کیں اور انہیں ملنے والی دھمکیوں کی مذمت کی۔

بعد ازاں ریچا چڈا کو دھمکیاں دینے والے شخص کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I want Amir Khan to play the main role in film on my life, Shahid Afridi
Previous Post چاہتا ہوں عامر خان میری زندگی پر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں، شاہد آفریدی
Next Post پاک فوج کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے کی تجویز
A proposal to call the National Security Committee meeting of Pak Army

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.