yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اونچے رابطے کام کر گئے ۔۔۔ محکمہ وائلڈ لائف کو لینے کے دینے پڑ گئے ، گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ناقابل یقین کارروائی ڈال دی

MH Kazmi September 19, 2019 1 min read
rabi pirzada, harsh, answer, to, wild, life, department, about, her, pet, cobra, and, crocodile
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ’سانپ اور اژدھوں‘ کے ساتھ بنائی گئی اپنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کہا ہے کہ ویڈیو اور تصاویر میں نظر آنے والے سانپ اور اژدھے ان کے اپنے نہیں۔رابی پیرزادہ کی جانب سے چند دن قبل سوشل میڈیا پر ’سانپ، اژدھوں اور مگر مچھ‘ کے ساتھ ویڈیو شیئر کی گئی تھی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی تھی۔ویڈیو میں رابی پیرزادہ کو ان کے گھر میں مقامی لباس میں ’سانپ، اژدھوں اور مگر مچھ‘ کے ساتھ دیکھا جا سکتا تھا۔ویڈیو میں رابی پیرزادہ کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے گئے مظالم پر انہیں دھمکی دیتے ہوئے بھی دیکھا گیا تھا۔ساتھ ہی انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک گانا بھی گایا تھا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وائلڈ لائف نے اداکارہ کے خلاف لاہور کی مقامی عدالت میں چالان پیش کرتے ہوئے عدالت سے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی اجازت مانگی تھی۔عدالت نے وائلڈ لائف کو اداکارہ کے گھر کی تلاشی کی اجازت دیتے ہوئے رابی پیرزادہ کو نوٹس بھی جاری کیا تھا اور انہیں 27 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔تاہم اداکارہ نے اب دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تاحال کوئی نوٹس نہیں ملا اور نہ ہی وائلڈ لائف کے عہدیداروں نے ان سے رابطہ کیا۔اداکارہ نے ڈان امیجز سے بات کرتے ہوئے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ویڈیو اور تصاویر میں دکھائی دینے والے ’سانپ اور اژدھے‘ ان کے اپنے نہیں بلکہ وہ ان کے دوست کے ہیں۔رابی پیرزادہ نے اپنے خلاف جھوٹی مہم چلانے پر وائلڈ لائف کے عہدیداروں کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نام نہاد دوست قرار دیا اور کہا کہ وہ ان سے دوستی نبھانے کی وجہ سے ان پر جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جنگ لڑ رہی ہیں کیونکہ پاکستانی حکومت اس ضمن میں کچھ نہیں کر رہی۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ وہ جنگلی حیات اور جانوروں سے نہیں ڈرتیں اور نہ ہی انہیں وائلڈ لائف کے عہدیداروں کا خوف ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کے پاس کوئی جانور، سانپ یا اژدھا نہیں اور جن کے ساتھ انہوں نے ویڈیوز بنائیں وہ ان کے دوست کے سانپ اور اژدھے تھے۔

rabi pirzada, harsh, answer, to, wild, life, department, about, her, pet, cobra, and, crocodile

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saba Qamar, loosed, her, love, a, untold, story, that, you, might, love, to, know
Previous Post صبا قمر کی ناکام عشقیہ داستان ۔۔۔ اداکارہ کی زندگی کے حوالے سے ایسے حقائق جن سے آپ لاعلم ہونگے
Next Post دیکھو یار عمران خان زیادتی کر رہا ہے ناں ، ہم تو ۔۔۔۔۔ عدالت میں پیشی کے دوران خورشید شاہ نے حامد میر کے کان میں کیا کہہ دیا ؟ بڑے کام کی خبر
khurshid, shah, complained, hamid, mir, that, Prime Minister, Imran Khan, is, doing, worst, strategy, against, him

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.