yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یہ معاشرہ مجھے مار دینا چاہتا ہے۔۔۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مایوس ہو کر کیا کام کر ڈالا؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

MH Kazmi November 6, 2019 1 min read
Rabi Pirzada, amazed, everyone, she, said, the,society, wants,to, kill,her
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) معروف شوبز اسٹار رابی پیرزادہ کی حال ہی میں کچھ نجی ویڈیوز اور فوٹوز سوشل پلیٹ فارم پر لیک ہوگئی تھیں ،جس کے بعد سے وہ نہ صرف تناو کا شکار ہیں بلکہ ان تصاویر اور ویڈیوز کو ہٹانے کیلئے انہوں نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ سےبھی رابطہ کیاہے۔

ان سے درخواست کی ہے کہ ان تصاویر اور اویڈیوز کو نہ صرف سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے بلکہ ان اکاونٹس کو بھی بلاک کروایا جائے۔ ایک آن لائن ویب سائٹ کی جانب سے رابطہ کرنے پر نامور گلوکارہ رابی پیرزادہ نے شدید مایوسی کا اظہارکیا ہے اور انہوں نے بتایا کہ اردگرد کے لوگ ان کا مزاح بنارہے ہیں اسلئے اب وہ مرنا چاہتی ہیں۔ اپنے احساسات شیئر کرتے ہوئے رابی نے کہا کہ یہ معاشرہ بھی ان کو ماردینا چاہتاہے اور ان کو اندازہ ہوا ہے کہ جنسی زیادتی کےبعد لڑکیاں خودکشی کیوں کرلیتی ہیں۔ گلوکارہ رابی آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں تاہم 2 روز قبل ان کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس پر اب انہوں نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی ہے۔ درخواست میں گلوکارہ نے کہا ہے کہ اس بات کی تحقیقات کی جائیں کہ ان قابل اعتراض ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر کس نے اپ لوڈ کیا ہے۔ رابی پیرزادہ کی درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بتایا کہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ وہ پیر کے روز فیس بک انتظامیہ کو خط لکھیں گے اور ان سے کہیں گے کہ وہ ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے کی معلومات شیئر کریں۔ واضح رہے کہ رابی پیرزادہ ان دنوں سانپوں اور مگر مچھوں کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کرنے پر تحقیقات کا سامنا کررہی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ایک ٹویٹ میں اپنے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے اور لکھا ہے کہ ”جو بندہ دنیا میں کسی بندے کی پردہ پوشی کریگا اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔” انکے ٹوئیٹ پر کئی نے رابی سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا تھا اور بعض نے اس حوالے سے تنقید بھی کی تھی۔ بعدازاں گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘میں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے۔ اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے’۔

Rabi Pirzada

✔@Rabipirzada

میں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے۔ اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے۔

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء#SaveaSoul

54.7K

1:44 PM – Nov 4, 2019

Tweets by Rabipirzada

Rabi Pirzada, amazed, everyone, she, said, the,society, wants,to, kill,her

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Biggest, news, this, hour, Rabi Pirzada's, nude, videos, scandal, a, beautiful, women, in,dubai, did, all, this
Previous Post آج کا سب سے بڑا تہلکہ : رابی پیرزادہ کی ویڈیوز اور تصاویر کس حسینہ نے دبئی سے وائرل کیں ، اور ویڈیوز اس کے پاس کیسے پہنچیں ؟ اسکینڈل میں نیا موڑ آگیا
Next Post فزکس میں تھرڈ ائیر کی طالبہ ۔۔۔!!! تصویر میں نظر آنے والی لڑکی کون ہے اور اس حسینہ نے کیسے حُسن والیوں کو پیچھے چھوڑ دیا؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں
third, year, student, elected,as, miss universe, sushmeta sen, given, her, crown

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.