yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جے آئی ٹی پر اعتراض ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار

MH Kazmi June 12, 2017 1 min read
questions, arose, by, Hussain nawaz, as part of the campaign against, jit,, team, said, on, TV
Share this:

questions, arose, by, Hussain nawaz, as part of the campaign against, jit,, team, said, on, TVسپریم کورٹ کی جانب سے پانامالیکس کیس کی تفتیش کے لیے تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں وزیراعظم کے صاحبزادے حسین کے اعتراضات کو ٹیم کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔جے آئی ٹی کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حسین نواز کے الزامات جے آئی ٹی کے خلاف مہم کا حصہ ہیں اور ان الزامات کا مقصد تفتیش میں رکاوٹ ڈالنا ہے تاکہ جے آئی ٹی مقررہ مدت میں اپنا کام مکمل نہ کر سکے۔

جے آئی ٹی نے رپورٹ میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کے اراکین کو بے بنیاد الزامات کی بنیاد پر بدنام کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ حسین نواز نے جے آئی ٹی کے دو اراکین پر اعتراض کیا تھا جس کو سپریم کورٹ نے رد کرتے ہوئے تفتیش جاری رکھنے کا حکم دیا تھا۔حسین نواز کی جانب سے ویڈیو تفتیش پر کیے گئے اعتراض کو رد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تحقیقات کی ویڈیو بنانا ایس او پی کا حصہ ہے۔جے آئی ٹی کا کہنا ہے کہ ویڈیو ریکارڈنگ پہلی بار نہیں ہورہی ہے بلکہ مختلف جے آئی ٹیز کی ویڈیو ریکارڈنگز میڈیا پر آ چکی ہیں۔رپورٹ میں قانونی شہادت کی دفعہ 164 کا بھی حوالہ دیا گیا اورحالات کے تناظر میں ویڈیو ریکارڈنگ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ ریکارڈنگ پر پابندی کی کوئی عدالتی مثال نہیں ملتی۔جے آئی ٹی نے عدالت سے ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی حسین نواز کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریکارڈنگ سے انٹرویو دینے والوں کے حقوق متاثر نہیں ہوئے۔

خیال رہے کہ حسین نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر ان کی تصویر لیک ہونے کی شکایت سپریم کورٹ میں کی تھی اور عدالت سے ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کی بھی استدعا کی تھی۔ان کا موقف تھا کہ تحقیقات کے دوران ویڈیو ریکارڈنگ دباؤ ڈالنے کے مترادف ہے، جے آئی ٹی ممبران دباؤ ڈال کر اپنے مطلب کے بیانات لینا چاہتے ہیں۔حسین نواز نے سپریم کورٹ سے جے آئی ٹی کو ویڈیو ریکارڈنگ روکنے کا حکم دینے کی درخواست کرتے ہوئے تصویر لیک ہونے کی تحقیقات کے لیے حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے کی استدعا بھی کردی۔حسین نواز نے درخواست میں کہا کہ ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں کمیشن بنا کر پتہ لگایا جائے کہ جے آئی ٹی سے تصویر لیک کیسے ہوئی۔دوسری جانب جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونےوالے نیشنل بینک کے صدر سعید احمد نے بھی سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو لکھے گئے خط میں جے آئی ٹی کے اراکین کے رویے کی شکایت کی تھی۔

تاہم جے آئی ٹی کا دعویٰ ہے کہ ٹیم کے سامنے پیش ہونے والوں پر دبائو ڈالنے کا الزام بھی بے بنیاد ہے جبکہ تصویر لیک کرنا ملزم کا انفرادی فعل تھا جس کی فوری تحقیات کی گئیں اور رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rajasthan,, 5 ,trucks ,burned ,carrying ,cows
Previous Post راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی
Next Post عامرخان کو اپنی کون سی فلم زیادہ پسند ہے؟
Amir Khan, for, his, film, which, like, more?, What's, more, film, business, has, imparted, cat,

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.