yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قائداعظم ٹرافی: واپڈا پہلی بار چیمپئن

MH Kazmi December 16, 2016 1 min read
Quaid e Azam Trophy WAPDA champions for first time
Share this:
Quaid e Azam Trophy WAPDA champions for first time
Quaid e Azam Trophy WAPDA champions for first time

اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ اوپنر سلمان بٹ نے دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر اپنی ٹیم واپڈا کو تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل جتوا دیا ہے۔

واپڈا کو کامیابی کیلئے444 رنز کا ہدف ملا، لیکن واپڈا کی ٹیم یہ بڑا جھٹکا سہہ گئی۔ سلمان بٹ نے فائنل کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنا کر حبیب بینک کی جیت کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا۔میچ بچانے کیلئے کوشاں واپڈا نے دوسری اننگز میں 3وکٹ پر 198رنز بنائے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے فائنل میں کئی نشیب وفراز آئے۔ لیکن وکٹ بیٹنگ ہوتی گئی۔ بیٹسمینوں کی جنت وکٹ پر آخری دن ایک وکٹ گری۔دونوں اننگز میں سنچریاں بناکر سلمان بٹ نے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ جمعرات کو میچ کے پانچویں اور آخری دن سلمان بٹ نے ناقابل شکست اور فائٹنگ سنچری بناکر میچ کو ڈرا میں تبدیل کردیا۔واپڈا نے پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سلمان بٹ نے پہلی اننگز میں 125رنز بنائے تھے۔ دوسری اننگز میں انہوں نے337 گیندوں پر 105 رنز بنائے۔ وہ تمام دن ڈٹے رہے۔444 رنز کا ہدف دینے والی حبیب بینک نے ابتدا میں دو وکٹ حاصل کرلئے تھے۔ پانچویں دن محمد سعد 90کے اسکور پر آئوٹ ہوگئے۔ سلمان بٹ نے عامر سجاد کے ساتھ حبیب بینک کی بولنگ کو کنٹرول کیا۔ دونوں نے دوسری نئی گیند پر بھی چانس نہیں دیا۔سلمان بٹ کی اننگز میں 16چوکے شامل تھے۔ عامر سجاد نے25 رنز بنانے کے لئے141 گیندیں کھیلیں اور پانچ چوکے مارے۔ سلمان بٹ کی قیادت میں واپڈا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سلمان بٹ کو فائنل کا مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم کو 25 رنرز اپ کو 15 لاکھ روپے کی انعامی رقم ملی۔ کے آر ایل کے محمد عباس نے 71 وکٹ لئے انہیں ٹورنامنٹ کا بہترین بولر، 362رنز بنانے والے عمر صدیق کو بہترین بیٹسمین قرار دیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Faryal Makhdoom seeks to divide our families, Sajjad Khan
Previous Post فریال مخدوم ہمارے خاندان کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، سجاد خان
Next Post پیرس: چین کی شاہی مہر 22 ارب روپے میں نیلام
Paris: China's imperial seal auctioned for Rs 22 billion

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.