yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

دورہ قطر: ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط کا امکان

Yesurdu February 10, 2016 1 min read
Share this:
Qatar: the possibility
Qatar: the possibility

اسلام آباد……..وزیراعظم نواز شریف کے دورہ قطر کے دوران پی ایس او اور قطر گیس کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کے معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان کوقدرتی گیس کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بجلی بنانے اور صنعتوں کی ضروریا ت کو پورا کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ پاکستان کی مقامی طور پر گیس کی یومیہ پیدوار 4 ارب مکعب فٹ ہے۔ عام دنوں میں گیس کی طلب اوسطاً 6 ارب مکعب فٹ جبکہ شدید سردی کے موسم میں تمام سیکٹرز کی طلب بڑھ کر 8 ارب مکعب فٹ تک پہنچ جاتی ہے۔گیس کی سپلائی اور ڈیمانڈ میں فرق کو کم کرنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی نےجولائی 2013میں وزرات پٹرولیم و قدرتی وسائل کو قطر سے حکومتی سطح پر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی درآمد کرنے کے لئے مذاکرات کرنے کی ہدایات دیں۔ قطر گیس کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں مختلف وزارتوں کے اہم افسران پر مشتمل کمیٹی نے گیس کی قیمت اور دیگر اہم کمرشل ٹرمز پر طویل مدتی معاہدہ تجویز کیا جس کی منطوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اپنے 13 جنوری 2016 کے اجلاس میں دی۔15سالہ طویل مدتی معاہدے کے تحت پاکستان قطر سے لگ بھگ 5ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی قیمت پرایل این جی درآمد کرے گا۔ معاہدے کے بعد کے پہلے سال میں پاکستان قطر سے سالانہ دو اعشاریہ دو پانچ ملین ٹن جبکہ آئندہ برسوں میں 3 اعشاریہ سات پانچ ملین ٹن سالانہ ایل این جی درآمد کرے گا۔مجوزہ معاہدے کے تحت ایل این جی کی قیمت خام تیل کی تین ماہ کی اوسط قیمت کے 13 اعشاریہ تین سات فیصدکے برابر ہو گی۔ قطر گیس کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے میں ایل این جی کی قیمت کے تعین کیلئے خام تیل برینٹ کی قیمت 40ڈالر فی بیرل لی گئی ہے۔ قطر سے درآمد کی جانے والی ایل این جی کی قیمت مقامی طور پر پیدا ہونے والی گیس کے علاوہ تاپی گیس اور ایران گیس معاہدے سے بھی کم ہو گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لاہور:برآمد کرنے کی اجازت ملتے ہی چینی 52 سے 66 روپے کلو ہوگئی
Next Post پاکستان کی اقتصادی کارکردگی متاثر کن ہے: صدر عالمی بینک

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.