yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

قطر سے ایل این جی معاہدہ ،منظور کیلئے کمیٹی کو پیش کردیا ہے،وفاقی وزیر

Yesurdu January 12, 2016 1 min read
Share this:
Qatar LNG contract
Qatar LNG contract

اسلام آباد ……وفاقی وزیر پیٹرولیم نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدہ منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کردیا گیا ہے، وزارت دفاعی پیداوار کا کہنا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں امریکا اور برطانیہ سمیت 7 ممالک کو اسلحہ فروخت کیا گیا ۔وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کو تحریری جواب میں بتایا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی معاہدے کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔وزارت دفاعی پیدوار کے مطابق موجودہ دور حکومت میں امریکی اور برطانیہ سمیت 7 ممالک کو اسلحہ فروخت کیا گیا ہے۔وزارت مواصلات نے ایوان کو بتایا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بلوچستان میں ایم 8 گوادر، تربت، ہوشاب اور خضدار شہداد کوٹ سیکشن کی 83 فیصد تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ ہوشاب، ناک، بسیمہ، سراب روڈ پر51 فیصد، قلات، کوئٹہ، چمن سیکشن پر 88 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے ، ژوب، مغل کوٹ سیکشن پر کام آیندہ ماہ شروع ہوگا۔وزارت پارلیمانی امور نے ایوان کو آگاہ کیا کہ نادرا کے اعدادو شمار کے مطابق 208 ممالک میں رجسٹرڈ پاکستانی ووٹرز کی تعداد 65 لاکھ 54 ہزار391 ہے ۔
پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز کو الیکشن لڑنے کا بھی حق ہونا چاہیے، وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب بولے کہ اوورسیز اور دہری شہریت والے پاکستانیوں کو الیکشن لڑنے کا حق ہے، جس پر اپوزیشن ارکان کے قہقہے گونج اٹھے۔اسپیکر ایاز صادق نے وزیر مملکت کی مدد کی اور کہا کہ بندہ بھول بھی جاتا ہے، دہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق نہیں ۔ قومی اسمبلی نے پاکستان بیت المال ترمیمی بل 2015 کی کثرت رائے سے منظوری بھی دے دی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سعودی سفارتخانے پر حملہ پاسداران انقلاب کا منصوبہ تھا،ایرانی میڈیا
Next Post گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.