yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

 بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر کے سندھ کے عوام سے کیا جانے والا ایک اور وعدہ پورا کر دیاہے، قاری فاروق احمد فاروقی 

MH Kazmi April 10, 2019 1 min read
qari farooqh ahmed, ex-chief, organizer, for, PPP, Europe
Share this:

بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر کے سندھ کے عوام سے کیا جانے والا ایک اور وعدہ پورا کر دیاہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما اور سابق چیف آرگنائزر برائےیورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے تھر کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر کے سندھ کے عوام سے کیا جانے والا ایک اور وعدہ پورا کر دیاہے۔ پیپلز پارٹی اپنے عوام سے کیا جانے والا ہر وعدہ اور صوبہ سندھ میں شروع کیے جانے والے تمام منصوبے مکمل کرے گی۔موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کے وسائل اور حقوق پر قدغن لگانے کے باوجودسندھ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے کبھی بھی اقتدار حاصل کرنے کے لیے عوام کو جھوٹے خواب نہیں دکھائے اور نہ ہی کبھی غلط بیانیاں کر کے عوام کو گمراہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور انکی جماعت اپنے جھوٹے دعوو ں کے بوجھ تلے دھنستے چلے جا رہے ہیں اور اسکا نقصان پاکستان کے غریب عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

وفاقی حکومت سے سندھ کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی اس لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگا کر دباو ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے مگر دشمن اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے کیونکہ عوام کی ہمدردیاں اور دعائیں ہمارے ساتھ ہیں

qari farooqh ahmed, ex-chief, organizer, for, PPP, Europe

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Raja Majid, senior, vice, president, pmlln, youth wing, France
Previous Post سلیکٹڈ وزیراعظم نے عوام کو غربت وبیروزگاری کے گہرے گڑھے میں پھینک دیا، راجہ ماجد
Next Post یادوں کے جھمیلے میں ایک انتہائی معتبر تعارف، ممتاز صحافی حسن نثار پرانی یادوں کے بند دریچے کھولتے ہوئے۔۔۔۔۔!
یادوں کے جھمیلے میں ایک انتہائی معتبر تعارف، ممتاز صحافی حسن نثار پرانی یادوں کے بند دریچے کھولتے ہوئے۔۔۔۔۔!

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.