yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شریف برادران کی جوتیاں پالش کرنے والے گھٹیا اوربازاری زبان استعمال کررہے ہیں، طل ملال چوہدری اوقات میں رہیں ، ایسی زبان جمہوری روایات کے منافی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے کارکن بولیں گے تو انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، قاری فاروق احمد

MH Kazmi February 22, 2017 1 min read
Qari Farooq Ahmed, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Share this:

شریف برادران کی جوتیاں پالش کرنے والے گھٹیا اوربازاری زبان استعمال کررہے ہیں، طل ملال چوہدری اوقات میں رہیں ، ایسی زبان جمہوری روایات کے منافی ہے ۔ پیپلز پارٹی کے کارکن بولیں گے تو انہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، قاری فاروق احمد

پیرس (رضاچوہدری/نمائندہ جنگ ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق آحمد فاروقی نے (ن) لیگ کے ترجمان طلال چوہدری کی طرف پاکستان Qari Farooq Ahmed, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCEپیپلزپارٹی چیرمین بلال بھٹو زرداری کے متعلق توھین آمیز بیان پر شدید احتجاج کرتے کہا کہ طلال چوہدری اپنی اوقات میں رئیں ،سب جانتے ہیں کہ پانامہ کیس میں حکومت کے پاس کہنے کو کچھ نہیں رہا ان کے ترجمان حواس باختہ ہو کر اول فول بک رہے ہیں

سینئر راہنما قاری فاروق آحمد فاروقی نے کہا ہے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت پر بے جا تنقید سے طلال چوہدری کا قد نہیں بڑھ سکتا ، ہم اپنی قیادت کے خلاف بازاری زبان استعمال کرنے کی اجازت ہر گز ہر گز نہیں دے سکتے، فریال تالپور نہائت محترم لیڈر ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کی روح رواں ہیں وہ پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی کی لیڈر ہیں ان کی شان میں گساتخی کرنا کسی صورت قبول نہیں۔ بونے لیڈر نہیں جانتے کہ وہ چاند پر تھوک رہے ہیں اور ان کی اپنی تھوک  کسی اور پر نہیں ان کے اپنے منہ پر ہی آ رہی ہے۔

بلال بھٹو کی والدہ نانا وزیر اعظم رہے  ان کے والد ملک کے صدر رہئے وہ ملک کی اکثریت کے راہنما ہیں ان کے متعلق طلال چوہدری کا بیان سورج کو موم بتی دکھانے کے مترادف ہے لہذا وہ اپنی اوقات میں رئیں بصورت دیگر پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن جواب دینا جانتے ہیں انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہماری جماعت اوچھے اور کھٹیا بیان بازی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہماری قیادت نے ملک وقوم اور جمہوریت کےلئے جانی قربانیاں دی ہیں جبکہ طلال چوہدری میاں برادران کی جوتیاں پالش کرنے زیادہ ملکی سیاست میں کوئی مقام نہیں اگر  وہ سمجھتے ہیں چھوٹا منہ بڑی بات کرکے شاہد وہ لیڈر بن جائیں گے تو واضع رہے  کہ وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت کومبنگ آپرشن
Next Post چوہدری افضل لنگا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ نے ایم پی اے شوکت بھٹی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، شوکت عزیز بھٹی نے نوجوان راہنما کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں مستقبل کا اہم راہنما قرار دیا
CH. AFZAL, LANGAH, PRESIDENT, PMLN, FRANCE, WITH, MPA, SHAUKAT, AZIZ BHATTI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.