yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب

MH Kazmi April 6, 2017April 6, 2017 1 min read
QARI FAROOQ AHMED, ORGANIZER, PPP, FRANCE, ORGANIZED, PRAYER, FOR, MARTYRDOM, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED ZULIFQAR ALI, BHUTTO
Share this:

پیرس، فخر ایشیا عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کے38ویں یوم شہادت پر پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما قاری فاروق احمد کے زیر اہتمام QARI FAROOQ AHMED, ORGANIZER, PPP, FRANCE, ORGANIZED, PRAYER, FOR, MARTYRDOM, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED ZULIFQAR ALI, BHUTTOدعائیہ تقریب

QARI FAROOQ AHMED, ORGANIZER, PPP, FRANCE, ORGANIZED, PRAYER, FOR, MARTYRDOM, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED ZULIFQAR ALI, BHUTTOپیرس (نمائندہ خصوصی ) فخرا یشیا بانی چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی زوالفقار علی بھٹو کے 38 ویں یوم شہادت پر  پارٹی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب کا انقاد کیا جس میں پیپلز پارٹی فرانس کے راہنمائوں  اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع شرکا نے خطاب کرتے ہوئے  زوالفقار علی بھٹو اور پورے بھٹو خاندان کی ملک وقوم  کے علاوہ جمہوریت کےلئے  قربانیوں پر بھی روشنی ڈالی۔

پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے راہنما قاری فاروق احمد نے شہید قائد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس قدر جمہوریت کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پروان چڑھایا آج بھی جمہیوری جدوجہد اس نہج سے آگے نہیں بڑھی۔ اب بھی طالع آزما جمہوری قوتوں کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو کہ سابق صدر جنا ب آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں  شہید بھٹو کے وژن کے مطابق جمہوریت کا علم اٹھائے ہوئے ہے اور استعماری قوتوں اور غیر مرئی عناصر کے سامنے سینہ تان کر جمہوریت کے دفاع میں مصروف ہیں اسکے علاوہ  کہا گیا کہ چیرمین بلال بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی انشاللہ ضروبر ضرور بر سر اقیدار آئے گی اور کشمیر سمیت تمام مسائل حل کرے گی اس موقع پر خصوصی دعا بھی کرائی گئی

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Khuzdar: levies action, suspect arrested, explosives recovered
Previous Post خضدار: لیویز کی کارروائی، ملزم گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد
Next Post سلیم شہزاد کیس میں تفتیشی افسر کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری
Show cause notice issued to the investigating officer in Saleem Shahzad case

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.