yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مکہ معظمہ، مسجد نبوی ﷺ میں فخر پنجاب چوہدری محسن فاروق سموٹ کے ایصال ثواب کیلئے مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک چوہدری فاروق احمد گورسی کی خصوصی دعا

MH Kazmi December 1, 2019 1 min read
qari farooq ahmed, member, PPP, Punjab, Council, PPP, slams, murderres, of, Ch Mohsin Farooq, volley ball, champion
Share this:

مکہ معظمہ، مسجد نبوی ﷺ  میں فخر پنجاب چوہدری محسن فاروق سموٹ کے ایصال ثواب کیلئے مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک چوہدری فاروق احمد گورسی کی خصوصی دعا

مکہ معظمہ(خصوصی رپورٹ) مکہ معظمہ میں مسجد نبوی ﷺ میں گنبد خضریٰ کے سائے میں یس اردو نیوز نیٹ ورک کے مینجنگ ایڈیٹر چوہدری فاروق احمد گورسی  نے فخر پنجاب چوہدری محسن فاروق کےشقی القلب دوستوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری محسن فاروق کی بخشش کی دعا کی ۔ انھوں نے  گنبد خضریٰ ﷺ کے سایے میں دعا ئیں کی کہ اللہ کریم چوہدری محسن فاروق کے قاتلوں کو نشان عبرت بنائیں ۔

انہوں نے کہا کہ زمانے میں دوستی کے روپ میں سانپ بن جانے والوں کی کمی نہیں ۔ زندگی میں انہوں نے بھی ایسے منافق دوستوں کا سامنا کیا ہے اور ان کے دیے ہوئے زخموں کو جھیلا ہے اس لئے چوہدری محسن فاروق کے غم سے نڈھال خطہ پوٹھوہارکے عوام اور اسکے مداحوں اوراہلخانہ کے غم کو سمجھ سکتے ہیں ۔  اللہ کریم ایسے دوستوں کے شر سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھیں۔ دوستی کے بھیس میں دھوکے کھانا کوئی معمولی بات نہیں ۔ زمانے  کی گردش میں والدین اوربہن بھائیوں کے بعد لوگ دوستوں سے دلوں کے معاملات شیئر کرتے ہیں اورانھیں اپنے تمام رازوں میں ہم راز بناتے ہیں یہی چوہدری محسن فاروق کی بدنصیبی تھی اور ہم سب اس کا کسی نہ کسی طورشریک ہوتے رہتے ہیں۔

چوہدری محسن فاروق کو اللہ کریم نے اعلیٰ اخلاق اور بلند سوچ عطا فرمائی اور اسکے ساتھ ساتھ والی بال کا ایسا عظیم الشان کھلاڑی بنایا کہ دنیا دنگ رہ گئی ۔ خطہ پوٹھوہار کے گائوں سموٹ کی شان چوہدری محسن فاروق نے اپنی اعلیٰ ظرفی سے اپنے بچپن کے دوستوں کو بھی اپنی کامیابیوں کا ہمیشہ شریک بنایا اور ان کے ساتھ عہد وفا نبھاتا رہا مگر جن سانپوں کو وہ دودھ پلاتا رہاآخر ایک دن انہی سانپوں نے اپنی نظروں میں اس کا حسد پال لیا اور موقع ملتے ہی اپنا سارا ذہر اسکے سینے میں ہی اتاردیا۔

یہ کہانی آج کی نہیں بلکہ ہمیشہ سے دہرائی جاتی رہی ہے ۔ اللہ کریم  معاشرے کے ایسے ناسوروں کو نشان عبرت بنائیں اور چوہدری محسن فاروق کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں اور معاشے کے سامنے انھیں بے نقاب  اورذلیل ورسوا کریں تاکہ نوجوان نسل جان لے کہ  اچھائی اپنے نام کیساتھ زندہ وپائندہ رہے گی اور برائی ہمیشہ ذلیل ورسوا ہوتی ہے

 

qari farooq ahmed, member, PPP, Punjab, Council, PPP, slams, murderres, of, Ch Mohsin Farooq, volley ball, champion

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
syed Zahid Abbas Shah, President, PPP, Germany
Previous Post برلن، پاکستان پیپلز پارٹی کا 52واں یوم تاسیس گواہ ہے کہ پیپلز پارٹی ایک نظریہ اورفکر کی جلا ہے، خاتمے کا سوچنے والے خود بے نام ونشان ہوگئے، زاہد عباس شاہ
Next Post عوام سوچ لے جان پیاری ہے یا پیسے۔۔۔۔؟؟؟ وزیراعظم نے عوام سے ایک اور قربانی مانگ لی مگر کیوں ؟
Imran Khan, says, people, have, to, decide, either, they, want, money, or, their, life

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.