yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کورونا سے متاثرہ فرانس کی سینئر صحافی شبانہ چوہدری کیلئے تمام صحفتی برادری عاگو ہے، اللہ کریم انھیں جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi April 3, 2020 1 min read
Share this:

کورونا سے متاثرہ فرانس کی سینئر صحافی شبانہ چوہدری کیلئے تمام صحفتی برادری عاگو ہے، اللہ کریم انھیں جلد ازجلد صحتیابی عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے  پیرس کی معروف صحافی شبانہ چوہدری کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انھیں جلد از جلد صحت کاملہ وعاجلہ عطا فرمائیں۔ پیرس کی تمام صحافتی برادری امتحان کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ جرنلسٹس کی تمام تنظیموں کو صحافیوں کیلئے اس مشکل گھڑی میں آواز اٹھانی چاہیے۔ دنیا بھر میں بہت سے صحافی کرونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں مگر میڈیا اپنے ہی ساتھیوں کی تعداد پوری طرح نہیں ظاہر کررہا جو کہ ایک افسوسناک بات ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ پاکستان پریس کلب فرانس اورتمام صحافتی برادری شبانہ چوہدری کے ساتھ ہے اورانشااللہ وہ اس مشکل امتحان میں ضرور سرخرو ہونگی وہ ایک جفاکش اورمحنتی خاتون ہیں اور اس بیماری سے بہت بہادری سے لڑ رہی ہیں ۔ ان کاہمت وحوصلہ بہت بلند ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ کریم ان کی ہمت قائم رکھیں اور وہ جلد صحتیاب ہو کر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو دوبارہ پوری تندہی سے نبھا سکیں۔آمین

 

Qari Farooq Ahmed Grosi expresses his good wishes for good health of senior journalist Shabana Chaudhry effected from Corona virus

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی، 18افسران کے نام شارٹ لسٹ
Next Post وزیراعظم کی کرونا کیخلاف مکمل لاک ڈائون سے قبل مزدور اورغریب عوام کیلئے امدادی کارروائیاں اورافرادی قوت فراہم کرنیکی پالیسی دوراندیش اوربہترین ثابت ہوگی، چوہدری اشفاق جٹ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.