yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی عمرہ شریف کی سعادت اوردورہ پاکستان کے دوران عید میلادالنبی اورعزیزواقارب اورسیاسی وسماجی شخصیات سے کامیاب ملاقاتوں کے بعد پیرس پہنچ گئے

MH Kazmi January 7, 2020January 7, 2020 1 min read
qari farooq ahmed gorsi, reached, back, to, Paris, France, after, successful, visit, to, Pakistan
Share this:

ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی عمرہ شریف کی سعادت اوردورہ پاکستان کے دوران عید میلادالنبی اورعزیزواقارب اورسیاسی وسماجی شخصیات سے کامیاب ملاقاتوں کے بعد پیرس پہنچ گئے

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی سفرحجاز اورپاکستان کے تین ماہ کے کامیاب دورے کے بعد پیرس واپس پہنچے ۔ جہاں ان کے دوست احباب اور ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے انھیں عمرہ شریف اور مسجد نبوی ﷺ اور مقدس مقامات کی زیارات پرمبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کامیاب دورے اورآبائی گائوں رنیاں چیچیاں میں عید میلاد النبی ﷺ کے مرکزی جلوس کی قیادت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کےایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد گورسی عمرہ اورمسجد نبوی ﷺ اور مقدس مقامات کی زیارت کیلئے سعودی عرب تشریف لے گئے۔  جہاں انھوں نے عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی اور دوستوں اورعزیزواقارب کیلئے ڈھیروں دعائیں کیں اور مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں خصوصی نوافل ادا کیے۔

اس موقع پر انہوں نے والدین کیلئے عمرہ ادا کیا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید راہنما محترمہ بےنظیر بھٹو کی طرف سے عمرہ ادا کیا اور ان کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ قاری فاروق احمد گورسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے قیام کے دوران میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا تھا کہ وہ پاکستان کے حالات اور دہشتگردی کے عفریت کیخلاف برسر پیکار پاکستانی اداروں کیلئے خصوصی دعائیں لے کر حجاز کی مقدس سرزمین کی زیارت کیلئے آئے ہیں اور ان کی دیرینہ خواہش تھی۔ انھوں نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر مرحوم اور اسکے دوست حمزہ بیٹ مرحوم کیلئے بھی خصوصی دعا کی اور شہدائے کارساز اورپاکستان پیپلز پارٹی کے دیگر شہدا کارکنان اور جیالوں کیلئے بھی فاتحہ خوانی اورخصوصی دعائیں کیں۔

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL Qari Farooq Ahmed Farooqi, member,executive, ppp, pnujab, councilممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی مکہ مکرمہ میں عمرہ ادائیگی اوراطراف کی زیارات کے دوران  خصوصی طور پراپنی شہید قائد محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کیلئے عمرہ ادا کیا اور ان کی بخشش کیلئے اوربھٹو خاندان کیلئے دعا کی۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کی فتح ونصرت وکامیابی کیلئے دعا کی ۔

صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے جوانسال بیٹے اسامہ کائرہ اور ان کے دوست حمزہ بٹ کیلئے خصوصی دعا

 

Qari Farooq Ahmed Farooqi, member,executive, ppp, pnujab, council انہوں نے اس موقع پرخصوصی طورپر سانحہ کارساز کیلئے دعا کی اور کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شہیدوں کا لہو رنگ لائے گا اور 30نومبر کو یوم تاسیس جلسہ نئی جہدوجہد کا نقطہ آغاز ہوگا اور شہید بھٹو کی آمریت کیخلاف جمہوری جدوجہد کی یادیں تازہ کردیگا

qari farooq ahmed, member, PPP, Punjab, Council, PPP, slams, murderres, of, Ch Mohsin Farooq, volley ball, champion

انہوں نے کہا کہ یہ ان پر اللہ تعالیٰ اور ان کے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص کرم ہے کہ ان کے در پر حاضری کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے تمام دوستوں کے لیے فرداً فرداً دعا کی ہے۔خصوصاً میرے انتہائی قابل احترام دوست چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکے اہلخانہ کو اللہ کریم اپنی خاص رحمتیں عطا فرمائیں اور ہر دکھ سے محفوظ رکھیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر میں حاضری کا موقع عطا فرمائے۔

ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی روح کی مقدس تسکین کے سفر عمرہ شریف اورمسجد الحرام اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روح پرورسفر سے 8 دسمبر 2019 جو واپس وطن پہنچے۔ انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اس سفر کو روح کی مقدس تسکین کا سفر قرار دیا اور عمرہ شریف اورزیارات مقدسہ کیلئے بھرپور تعاون پر پیر سید اجمل شاہ صاحب، اورہردلعزیز دوست راجہ مظہر ذمہ واریہ اور چوہدری محمد آصف گورسی ، محمد سراج اور محمد نعیم اور محمدمحسن ساہی کا خصوصی شکریہ ادا کیا

انہوں نے کہا کہ یہ محبت کا سفر ہے جو رب کریم کی بہت بڑی عطا اور حبیب خدا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عنائت ہے۔ جیسا کہ انہوں نے روانگی کے وقت کہا تھا کہ جب سے وطن عزیز دہشتگردی کے منہوس شکنجے میں جکڑ گیا تھا اس وقت سے ان کی شدید خواہش تھی کہ وہ اللہ کے گھر میں اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ پرحاضری دیں اور اپنے وطن کو اس ناگہانی آفت سے نجات کیلئے اپنے رب کے حضور گڑگڑا کر دعا کریں۔

qari farooq ahmed gorsi, member , executive, PPP, Punjab, council, returned, from,Umrah, and, Ziarat, journey,

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

قاری فاروق احمد گورسی نے عمرہ شریف سے واپسی پر فوری طور پراپنے والدین کی قبور کی زیارت کی اوران کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ قاری فاروق احمد گورسی نے مکہ شریف میں عمرہ ادائیگی کے دوران اپنے والدین کیلئے خصوصی طورپر عمرہ اداکیا اورپاکستان واپسی پر فوری طورپراپنےوالدین کی قبور کی زیارت کیلئے رنیاں چیچیاں، لالہ موسیٰ روانہ ہوگئے۔ عمرہ ادائیگی اورزیارات کے دوران انہوں نے خصوصی طور پر حضرت بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی قبر اطہر کی زیارت کی اور وہاں پر خصوصی حاضری کے وقت جو دعا کی تھی کہ اللہ کریم اپنے حبیب ؑ کے صدقے ان کے والدین اور تمام امت مسلمہ کے والدین کی مغفرت فرمائیں اور ان کی قبروں کو منور فرمائیں۔

qari farooq ahmed gorsi, member, executive, PPP, Punjab, Council qari farooq ahmed gorsi, member, executive, PPP, Punjab, Council

پاکستان میں قیام کے دوران قاری فاروق احمد گورسی نے سابق چیئرمین یوسی کرنانہ کھاریاں چویدری محمد انور گورسی سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی بے لوث خدمت اورفلاح انسانیت کیلئے کام کرنے پر خراج تحسین پیش  کیا۔

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL

قاری فاروق احمد گورسی نے پاکستان میں قیام کے دوران جہاں سانحہ اے پی ایس کے سلسلے میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کی اور دل کھول کر انھوں نے اوورسیز پاکستانیوں کے دل اورجذبات کی ترجمانی کی اور سانحہ اے پی ایس کے ذمہ دار دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کی کارروائیوں کی بھرپور حمایت کی اور شہید بچوں کی یاد میں تقریبات کوپاکستان میں امن کیلئے بہترین قرار دیا۔

دسمبر 27 کو انہوں نے لیاقت باغ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ میں بھی شرکت کی اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی قیادت وسطی پنجاب کی ریلیوں کی شکل میں جلوس میں شرکت کیلئے کام کیا۔

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL  پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کے والدی گرامی چوہدری فضل الہی گورسی مرحوم کی 8ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی، آستانہ عالیہ چکوڑی شریف سیدحسام الدین کی خصوصی شرکت اوراجتماعی دعا

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL, held, death, anniversary, of, his, father, at, his, residence QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL, held, death, anniversary, of, his, father, at, his, residence

دختر مشر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12ویں برسی پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کے زیر اہتمام عقیدت واحترام سے منائی گئی، آستانہ عالیہ چکوڑی شریف سیدحسام الدین کی خصوصی شرکت اوراجتماعی دعا

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL, held, death, anniversary, of, Be Nazir Bhutto, at, his, residence

جنوری 2020 کے آغاز پر یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ کا اہم ترین موقع آیا جہاں انہوں نے ادارتی ٹیم کے ہمراہ یس اردو نیوز کے قیام کی پانچویں سالگرہ کا بھرپور انعقاد کیا اور اس موقع پر صحافت کو عظیم عبادت قرار دیتے ہوئے سچ گوئی اورحق گوئی کو اپنا نصب العین قرار دیا اور یس اردو نیوز ٹیم کو اثاثہ قرار دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی سے مریشئس میں پاکستان کے کمرشل قونصلر طارق شریف بھٹی کی ملاقات ہوئی جہاں انھوں نے قاری فاروق احمد گورسی کو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کی اور ان سے دعا کی درخواست کی۔

دونوں شخصیات میں مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلاً بات چیت کی ۔ جناب طارق شریف بھٹی نے خطہ پوٹھوہار کیلئے خدمات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گوجرخان میں میڈیکل کالج اور ہسپتال کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں ۔ انشااللہ وہ خطہ پوٹھوہار کو بہترین میڈیکل کالج اور ہسپتال کے ذریعے ترقی میں آگے لانے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ قاری فاروق احمد گورسی نے ان کی کاوشوں کی تعریف کی اور کہا کہ انشااللہ طارق شریف بھٹی گوجرخان کے عوام کیلئے بہترین کام انجام دینگے۔ وہ گوجرخان کے اعلیٰ پائے کے سماجی اور کاروباری راہنما ہیں انشااللہ اپنے مقاصد میں ضرور کامیابی حاصل کرینگے اور یس ارد ونیوز کے فورم سے ایسے فلاحی منصوبوں کیلئے بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔

انہوں نے نئے سال کے آغاز کے پہلے ہفتے میں اپنے عزیزواقارب اوردوستوں سے الوداعی ملاقاتیں کیں اور واپس روانہ ہوگئے۔

قاری فاروق احمد گورسی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر دوستوں چوہدری قمرالزماں کائرہ اور چوہدری اصغر کائرہ کے ساتھ ملاقات میں ان کی پارٹی کے احیا کیلئے کی جانے والی کوششوں پراعتماد کا اظہار کیا اور ان کے زیرقیادت پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی روز بروز ترقی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے انھیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
fawad ch. slapped, mubashar luqman, and, his, guards, holding, mubashir, at, that, time
Previous Post شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔۔ مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے سے پہلےفواد چوہدری نے اپنے گارڈز کو کیا حکم دیا؟ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا کتنا معاوضہ لیا؟ ڈائریکٹر خلیل الرحمان قمر نے خود ہی بتا دیا
KHALIL UR RAHMAN QAMAR, THE, WRITER, TOOK, 45, MILLIONS, FOR, WRITING, MERE PAAS TUM HO

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.