yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی عمرہ کی ادائیگی اورروضہ رسول ﷺ پرھاضری کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ آج روانہ

MH Kazmi November 19, 2019November 19, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Share this:

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی عمرہ کی ادائیگی اورروضہ رسول ﷺ پرھاضری کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ آج روانہ

اسلام آباد/پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی عمرہ کی سعادت اورروضہ رسول ﷺ پرحاضری کیلئے آج اہلخانہ کے ہمراہ روانہ ہونگے۔

پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ اور ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی ربیع الاول شریف کے آغاز پر نجی دورے پر پیرس سے پاکستان تشریف لائے اور اپنے آبائی گائوں میں ربیع الاول شریف اورمیلاد کے مرکزی جلوس میں شرکت کے بعد آج اہلخانہ کے ہمراہ روضۃ رسول ﷺ پرحاضری اورعمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے۔

ادب گاہیست زیرِ آسمان از عرش نازُک تر

کہ راہ گُم کردہ می آیَد جُنید و بایزید ایں جا

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی رحمت ہے ان لوگوں پر جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر خانۂ کعبہ و مسجد نبوی اورمدینہ منورہ کے لئے توفیق ِ رفیق عطا فرمائی۔ الحمد للہ، سبحان اللہ !شکر ہے خدا کہ آج گھڑی اس سفر کی ہے ٭ جس پر نثار جان فلاح و ظفر کی ہےاس کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دیئے ٭ اصلِ مراد حاضری اس پاک در کی ہے یہ بڑی قسمت اور نصیب کی بات ہے۔ بلا منظوری بلاوانہیں آتا۔۔ انشااللہ روئے زمین کے سب سے افضل ترین مقام مسجد الحرام اورروضہ رسول ﷺ پرعالم اسلام اور ملک وقوم کی ترقی اورکامیابی کیلئے خصوصی دعا کی جائیگی۔ اللہ تعالیٰ وطن عزیز کو آباد وشاد رکھیں اور اسے امن کا گہوارہ بنائیں اورصیہونی اورطاغوتی طاقتوں سے ہمیشہ کیلئے محفوط بنائیں

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MALIK INAM, COORDINATOR, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بیماری اورعلاج نے سلیکٹڈ اوراسکی ٹیم کوبری طرح بے نقاب کردیا۔ ملک انعام
Next Post چور کے الزام نے لندن میں بھی نواز شریف کا پیچھا نہ چھوڑا ۔۔۔۔ لندن مین پہلے 12 گھنٹوں کے قیام کے دوران نواز شریف کے ساتھ کیا واقعہ پیش آگیا ؟ سبق آموز خبر
London, Nawaz sharief, following, the, sounds, of, thieft, strange, incident, took, place

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.