yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں وممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی دلی مبارکباد

MH Kazmi May 15, 2020May 15, 2020 1 min read
Share this:

لالہ موسیٰ کے ہردلعزیز راہنما سابق تحصیل ناظم کھاریاں وممبرپیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی دلی مبارکباد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے روح رواں، سابق تحصیل ناظم کھاریاں، فخر لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کی سالگرہ کے موقع پر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا کہ لالہ موسیٰ کے عوام کائرہ خاندان کے احسان مند ہیں۔ جنہوں نے ہر مشکل گھڑی میں لالہ موسیٰ کے عوام کو سپورٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائیں اور ان کی توفیقات خیر میں دن دوگنا اوررات چوگنا اضافہ فرمائیں۔

قاری فاروق احمد گورسی کا کہنا تھا کہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے جتنا بھی کام کیا ہے وہ لاجواب ہے ۔ انھوں نے لالہ موسیٰ کو دنیا کے بہترین ثقافتی ورثہ کے طور پر قدیم وجدیت کے حسین امتزاج کے ساتھ محفوظ رکھنا شروع کیا ہے اور ہماری پہچان ہماری ثقافت ہمارے کھیلوں کی ترقی میں جس طرح اہم کردار ادا کیا ہے وہ لائق تحسین ہے۔ انشااللہ اللہ کریم انھیں اس عظیم خدمت کےعوض بڑا مرتبہ عنائت فرمائیں گے اور لالہ موسیٰ کے عوام ان پر اوروہ عوام پر اپنے شب و روز نچھاور کرتے رہیں گے۔

Qari Farooq Ahmed Gorsi, member executive PPP , Punjab, Council, send, greetings , to, Ch Nadeem Asghar Kaira member, PPP, overseas Committee, Europe on his birthday
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ڈاکٹر عافیہ صدیقی کاامریکی عدالت سے معافی یا رحم کی اپیل سے انکار
Next Post کراچی، بھارتی شہری خفیہ پولیس میں کام کرتا پکڑا گیا، غیرملکی نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.