yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بـرصغیر کے عظیم راہنما قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اوران کے نظریہ حق کو انشااللہ رہتی دنیا تک قائم رہنا ہے، چوہدری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi December 25, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Share this:

بـرصغیر کے عظیم راہنما قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اوران کے نظریہ حق کو انشااللہ رہتی دنیا تک قائم رہنا ہے، چوہدری فاروق احمد گورسی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل  کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ برصغیر کے عظیم راہنما قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا نظریہ حق تھا اورانشااللہ ہمیشہ حق کے ساتھ رہتی دنیا تک قائم و دائم رہیگا اور اس نظریہ کیساتھ بابائے قوم کی شخصیت بھی دنیا ئے عالم میں زندہ رہیگی۔

ان کا کہنا تھا کہ “بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ہمارے محسن اور قوم کے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے اپنی دور اندیشی اور سیاسی پختگی سے برصغیر کے مسلمانوں کو نہ صرف ایک منزل کی راہ دکھائی بلکہ قوم کو اس منزل تک پہنچا کر دم لیا۔ آج کا پاکستان وہ پاکستان نہیں ہے بلکہ قائداعظم کے وارث ہونے کے جھوٹے دعویداروں نے اس ملک کے معاشرتی، سماجی اور معاشی بخیئے ادھیڑ کر رکھ دیے ہیں۔ قائداعظم کے خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے قیام پاکستان والے جذبے اور مخلصانہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ قائداعظم کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ ہم دیانت داری، باہمی اتحاد اور خلوص نیت سے پاکستان کی خدمت کرتے رہیں۔”

پاکستانی قوم ہر سال بابائے قوم کے یوم پیدائش 25دسمبر کو یہ عہد کرتی ہے کہ وہ پیارے ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھرپور محنت اورلگن کے ساتھ کام کرے گی اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک اسلامی فلاحی جمہوری ریاست بنا کر دم لے گی جس کا خواب بابائے قوم نے دیکھا تھا۔

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SALEEM BORA, PTI, FRANCE
Previous Post بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا نظریہ اآج ہندوستان کے ہر فرد کے دل میں دوبارہ زندہ ہوچکا ہے، چوہدری سلیم بوڑا
Next Post ہر عورت کے لئے سرخ رنگ کا سایہ ہے کیونکہ۔۔۔ مشہور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے سال ختم ہونے سے پہلے بڑا اعلان کر دیا
red, COLOR, FOR, EVERY, GIRL, NIDA YASIR, ANNOUNCED, FOR, EVERY, GIRL, IN, PAKISTAN, AT, NEW, YEAR, EVE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.