yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

محبوب راہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے شیرپنجاب جیالے برادرم چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi January 5, 2020January 5, 2020 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, EXECUTIVE, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY
Share this:

محبوب راہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے شیرپنجاب جیالے برادرم چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد گورسی نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میرے محبوب قائد ہردل عزیز پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے شیرپنجاب برادرعزیز چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اللہ کریم ڈھیروں خوشیاں عنائت فرمائیں۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ پنجاب میں جمہوری جدوجہد کے سرخیل ہیں انہوں نے سشتہ اور سچ اورحق گوئی پر مبنی سیاست کو فروغ دینے میں اہم کرداراداکیا ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جیالے چوہدری قمرالزماں کائرہ کی شکل میں پیپلز پارٹی کا شاندار ماضی اور تابناک مستقبل دونوں نظر آتے ہیں ۔ انشااللہ ان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرتی جارہی ہے اور انشااللہ پنجاب میں بھٹو شہید کی خدمت کی سیاست دوبارہ اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ انگڑائی لے رہی ہے۔ اللہ کریم چوہدری قمرالزماں کائرہ کو عمرخضر عطا فرمائیں ۔ الہی آمین

 

QARI FAROOQ AHMED GORSI, EXECUTIVE, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed gorsi, message, on, 92, birth, anniversary, of, Shaheed, Zulfiqar Ali bhutto
Previous Post بابائے آئین پاکستان کا 92 واں یوم پیدائش چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور تمام جمہوریت پسندوں کو مبارک ہو، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post پنجاب میں اصولوں کی سیاست کے علمبردارصدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کی 60ویں سالگرہ پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد، چوہدری جہانگیر نواز
ch Jehangir Nawaz, President, PPP, Norway, GREETED, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, AT, HIS, 62, BIRTHDAY

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.