yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکی حکومت سے میگا سکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کیلئے یقین دہانیاں حاصل کرنے جارہے ہیں،   قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi July 11, 2019July 11, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, SAYS, SELECTED, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, IS, VISITING, USA, FOR, HIS, NRO, IN, MEGA, SCANDAL
Share this:

سلیکٹڈ وزیراعظم امریکی حکومت سے میگا سکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کیلئے یقین دہانیاں حاصل کرنے جارہے ہیں،   قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اندرون خانہ اپنے لئے این آر او کی تلاش میں امریکہ جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ ویڈیو کلپس میں براج سکینڈل کا نام آتے ہی سابق صدر جناب آصف علی زرداری صاحب کا انٹرویو آن ایئر ہونے سے روک دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پاکستان امریکہ میں پہلے بھی ایک کیس میں سزا یافتہ ہیں اور نیا میگا سکینڈل جس میں بل گیٹس جیسی عالمی شخصیت بھی فریق ہے اس کی تحقیقات پر اثر انداز ہونے کیلئے نیازی حکومت سرتوڑ کوشش کر رہی ہے  اور امریکہ کے دفترِ خارجہ کے درمیان خط و کتابت کا بہت جلد انکشاف سامنے آنے والا ہے جس میں حکومتِ پاکستان کی طرف سے امریکہ سے گزارش کی گئی کہ کیونکہ عمران خان امریکہ میں کیلی فورنیا کی عدالت کی طرف سے سیتا وائیٹ کیس میں اشتہاری ہے اس لئیے عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران کسی بدمزگی سے بچنے کیلیے عمران خان کو سفارتی استثنی دیا جائے۔
جواب میں امریکی دفترِ خارجہ نے لکھا کہ امریکی آئین کے مطابق وائیٹ ھاوس بھی کسی بھی عدالت کے آگے بےبس ہے عالمی قوانین کے مطابق آپ کو جو استثنی حاصل ہے اس کا اطلاق صرف پاکستانی سفارت خانے کی عمارت تک محدود ھو گا۔ استثنی کلیم کرنے کیلیے آپ کو اپنا قیام سفارت خانے میں رکھنا ھو گا اور تقریبات بھی محدود رکھنی ہونگی۔
اس کے ساتھ ہی پاکستان میں ایک پریس ریلیز جاری کردی گئی کہ امریکہ میں قیام کے دوران سادگی اور خرچہ بچانے کے پیشِ نظر عمران خان مہنگے ھوٹل کی بجائے پاکستانی سفارتخانے میں قیام کریں گے۔ جس پر سادہ لوح عوام ہمیشہ کی طرح واہ واہ کرنے لگے۔ وہ بندہ جس نے کہا تھا میں اپنی قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولونگا اس نے اب تک کوئی قدم جھوٹ کے بغیر نہیں اٹھایا اسی نحوست کی وجہ سے ملک دن بدن پستی کا شکار ہے۔ اللہ نیازی کو ھدایت دے اور اس قوم کے ان بھٹکے ھوئے لوگوں کو بھی جو آج بھی اس سے امید لگا کے بیٹھے ھیں اور ان کی عقلوں پہ پڑا پردہ ہٹ جائے

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نےبھی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بارےمیں تفصیلی خبر شائع کی ہے جس میں ان کے دورہ کی نوعیت پر بحث کی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ان کے دورے کی نوعیت ورکنگ وزٹ ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس زمرے میں عموماً مہمان کو امریکی صدر کے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت شامل نہیں ہوتی جبکہ رہائش کا بندوبست بھی اپنے خرچے پر کرنا ہوتا ہے، تاہم اس کا انحصار وائٹ ہاؤس پر ہوتا ہے۔

 

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ کس نوعیت کا ہو گا؟

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48935161

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, SAYS, SELECTED, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, IS, VISITING, USA, FOR, HIS, NRO, IN, MEGA, SCANDAL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MALIK ABID, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PIOUS, GOVT, SETUP, MAKING, POLICIES,SO, THE, SYSTEM, IS, EFFECTING, FROM, EVALUATION, PROCESS, AND, ITS,NATURAL
Previous Post محب وطن اوردیانت دارانہ حکومتی فیصلوں پرروائنتی نظام کی اکھاڑ پچھاڑ فطرت بات ہے،مشکل حالات جلد ختم ہونگے، ملک عابد
Next Post احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
nab, judge, arshad malik, when, going, conduct, successful, attempt, for, sharief, brothers, a, letter, and, a, statement

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.