yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

محب وطن اوردیانت دارانہ حکومتی فیصلوں پرروائنتی نظام کی اکھاڑ پچھاڑ فطرت بات ہے،مشکل حالات جلد ختم ہونگے، ملک عابد

MH Kazmi July 11, 2019July 11, 2019 1 min read
MALIK ABID, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PIOUS, GOVT, SETUP, MAKING, POLICIES,SO, THE, SYSTEM, IS, EFFECTING, FROM, EVALUATION, PROCESS, AND, ITS,NATURAL
Share this:

محب وطن اوردیانت دارانہ حکومتی فیصلوں پرروائنتی نظام کی اکھاڑ پچھاڑ فطرت بات ہے،مشکل حالات جلد ختم ہونگے، ملک عابد

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے کہا ہے کہ روائتی نظام کو چیلنج کرتے ہوئےمحب وطن اوردیانت دارحکومت نے جرات مندانہ فیصلے کیے جس سے روائتی اورفرسودہ نظام پر چلے ہوئے تاجر اورصنعتکار بے چین وپریشان ہوگئے ہیں مگر چند ماہ بعد ان فیصلوں کے نتائج بھرپورانداز میں سامنے آئیں گے۔

ان کاکہنا تھا کہ دیانت دار لوگوں کے برسراقتدار آنے کے بعد کرپٹ مافیا پریشان ہے دیانت دار لوگوں کے برسراقتدار آنے کے بعد کرپٹ مافیا پریشان ہے، جب قیادت خود چوری کر رہی ہو تو دیگر کو کیسے روکے گی، ماضی میں کرپٹ حکمرانوں نے کرپٹ عناصر کی حوصلہ افزائی کی
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل بھروسہ ہے اور وہ ثابت کرکے دکھائیں گے کہ حکومت اور قیادت ایماندار ہو تو ملک آگے بڑھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوست ممالک بروقت مدد نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، ملک میں اس لئے ہڑتالوں اور دھرنوں کی دھمکیاں جاری ہیں کیونکہ کرپٹ عناصر کو علم ہے کہ اس وقت ملک میں ایماندار قیادت موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالیں گے اور دیکھتے دیکھتے ملک تبدیل ہو گا، ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع بے پناہ ہیں اور انشااللہ سیاحت کے فروغ سے ایک نئے دور کا آغا زہوگا

MALIK ABID, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE, SAYS, PIOUS, GOVT, SETUP, MAKING, POLICIES,SO, THE, SYSTEM, IS, EFFECTING, FROM, EVALUATION, PROCESS, AND, ITS,NATURAL

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ASGHAR BURHAN, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, CHAIRMAN, SENATE, SANJRANI, DOING, HIS,BEST, ILLEGAL, AND, INAPPROPRIATE, EFFORTS,WILL, BE, PUSHED, BACK, BY, GOVT
Previous Post چیئرمین سینیٹ بہترین ان کیخلاف غیر آئینی وغیر جمہوری سازشیں بے نقاب اور بری طرح ناکام ہونگی، اصغر برہان
Next Post سلیکٹڈ وزیراعظم امریکی حکومت سے میگا سکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کیلئے یقین دہانیاں حاصل کرنے جارہے ہیں،   قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, SAYS, SELECTED, PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, IS, VISITING, USA, FOR, HIS, NRO, IN, MEGA, SCANDAL

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.