yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مکہ معظمہ میں  پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ ادائیگی کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور 30نومبر کے یوم تاسیس جلسہ کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں

MH Kazmi November 28, 2019 1 min read
Qari Farooq Ahmed Farooqi, member,executive, ppp, pnujab, council
Share this:

مکہ معظمہ میں  پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کی عمرہ ادائیگی کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور 30نومبر کے یوم تاسیس جلسہ کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں

مکہ مکرمہ(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے مرکزی راہنما اور پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے  عمرہ کی ادائیگی اوراطراف کی زیارات کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

تفصیلات کے مطابق قاری فاروق احمد گورسی نے  گزشتہ روز جہااں اپنے والدین، اساتذہ کرام اور پیرومرشد کے نام کے عمرے کیے وہیں انھوں نے خصوصی طور پرچیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری اوربھٹو خاندان کیلئے دعائیں کی۔ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کی فتح ونصرت وکامیابی کیلئے دعا کی ۔ انہوں نے اس موقع پرخصوصی طورپر سانحہ کارساز کیلئے دعا کی۔ انہوں نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ  کے جوانسال بیٹے اسامہ قمر اورانکے دوست حمزہ بٹ کے درجات کی بلندی کیلئے بھی دعا کی ۔

انہوں نے کہا کہ 30نومبر پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ہے اور  شہید بھٹو نے آمریت کیخلاف جمہوری جدوجہد کا آغاز سب سے بڑی جمہوری پارٹی کی بنیاد رکھ کر کیا۔آج شہید بھٹو کے نواسے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جس طرح جمہوریت کی صفوں میں چھپی آمریت کو بے نقاب کر رہے ہیں وہ بے مثال ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کامیابی اور کامرانی کیلئے خصوصی طور پر دعا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 30 نومبر مظفر آباد جلسہ ایک نئی جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے اور انشااللہ صحیح معنوں میں چیئرمین بلاول بھٹو پاکستانی عوام کو بنیادی جمہوری نظام قائم کروا کر دیں گے۔ مکہ معظمہ میں عمرہ کی ادائیگی اور دعائوں اور اطراف کی زیارات کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے مدینہ شریف پر روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرحاضری کیلئے روانہ ہوتے ہوئے اس امید کااظہار کیاکہ سلیکٹڈ کی جمہوری آمریت اپنے انجام سے بہت جلد دوچار ہوگی اور پاکستان میں بنیادی جمہوری نظام کی شکل میں عوامی حکومت قائم ہوگی۔

Qari Farooq Ahmed Farooqi, member,executive, ppp, pnujab, council

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post    ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی کی مکہ مکرمہ میں عمرہ ادائیگی اوراطراف کی زیارات کے دوران صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزمان کائرہ کے جوانسال بیٹے اسامہ کائرہ اور ان کے دوست حمزہ بٹ کیلئے خصوصی دعا
Next Post بریکنگ نیوز : آرمی چیف کی مدتِ ملازمت سے متعلق کیس !! سپریم کورٹ سے اہم ترین خبر آگئی
extension, case, court, ordered,about, Army Chief

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.