yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کے والدی گرامی چوہدری فضل الہی گورسی مرحوم کی 8ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی، آستانہ عالیہ چکوڑی شریف سیدحسام الدین کی خصوصی شرکت اوراجتماعی دعا

MH Kazmi December 28, 2019December 28, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL, held, death, anniversary, of, his, father, at, his, residence
Share this:

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کے والدی گرامی چوہدری فضل الہی گورسی مرحوم کی 8ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی، آستانہ عالیہ چکوڑی شریف سیدحسام الدین کی خصوصی شرکت اوراجتماعی دعا

رنیاں چیچیاں، لالہ موسیٰ(رپورٹ سید معارف الحسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کے والد گرامی چوہدری فضل الہی گورسی کی 8 برسی کی تقریب ان کی رہائش گاہ واقع رنیاں چیچیاں گجرات میں منائی گئی۔ اس موقع پر پیر سید حسام الدین  مدظلہ عالی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چکوڑی شریف نے خصوصی شرکت کی ۔ حاضرین میں معززین علاقہ ، پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی راہنمائوں، دوستوں اورعزیزواقارب کے علاوہ پیر سید حسام الدین کے مریدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر پیر سید حسام الدین نے والدین اور اولاد کے حقوق فرائض پر روشنی ڈالی اور کہا کہ نیک اولاد اور خصوصاً حفاظ اورقرا جیسے بچے والدین کے درجات کی بلندی کا باعث اور ان کی روحوں کیلئے باعث تشکین ہوا کرتے ہیں ۔ انھوں نے چوہدری فضل الہی گورسی مرحوم  کے بچوں اور اہلخانہ کیلئے بھی خصوصی دعا کی۔

اس موقع پر قاری فاروق احمد گورسی کے ہمراہ پیر سید حسام الدین اور ان کے مریدین نے چوہدری فضل الہی گورسی مرحوم کی آخری آرامگاہ پر جاکر اجتماعی دعا کی اور پھول چڑھائے۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین مومنین مومنات ومسلمین مسلمات کی بخشش فرمائیں ۔ الہی آمین

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL, held, death, anniversary, of, his, father, at, his, residence

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL
Previous Post لیاقت باغ میں پاکستان کے غیور عوام نے چیئرمین بلاول بھٹو کوسرخرو اورسلیکٹڈ کے تجربے کو ہمیشہ کی طرح فیل کردیا، قاری فاروق احمد گورسی
Next Post دختر مشر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12ویں برسی پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی کے زیر اہتمام عقیدت واحترام سے منائی گئی، آستانہ عالیہ چکوڑی شریف سیدحسام الدین کی خصوصی شرکت اوراجتماعی دعا
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL, held, death, anniversary, of, Be Nazir Bhutto, at, his, residence

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.