yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بھٹو کے کارنامے گنوانے اور بھٹو کو سمجھنے کے لیے ایک عمر چاہیے۔اور جب تک پاکستان سلامت ہے ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا جا تا رہے گا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor January 7, 2019 1 min read
qari farooq ahmed farooqi, ex-chief, orgnaizer, ppp, europe
Share this:

بھٹو کے کارنامے گنوانے اور بھٹو کو سمجھنے کے لیے ایک عمر چاہیے۔اور جب تک پاکستان سلامت ہے ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا جا تا رہے گا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پیپلز پارٹی یورپ کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ  بھٹو کے کارنامے گنوانے اور بھٹو کو سمجھنے کے لیے ایک عمر چاہیے۔اور جب تک پاکستان سلامت ہے ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا جا تا رہے گا۔ ان کے 91 ویں یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا کہ بھٹو واحد شخص تھے جنہوں نے کہا۔ جرنیلوں کے ہاتھوں مرنا قبول ہے تاریخ کے ہاتھوں نہیں مروں گا اور انہوں نے بات پوری کر دکھائی تاریخ میں زندہ ہو گئے۔

آج سیاسی اداکار اور ایک نئی سیاسی اُمت اور چند مچونے بھٹو زندہ کو پبھتی بنائے تمسخرا اُڑاتے ہیں۔ اس اُمت اور مچونوں نے وہ سیاہ دن رات نہیں دیکھے جو چار فوجی آمریتیں لیکر آئی تھیں۔ ہم بھٹو صاحب کی باتیں کرتے ہیں، ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے طور پر انہوں نے اپنی اہلیت کا لوہا منوایا۔ نیشنل عوامی پارٹی اور کونسل لیگ دو جماعتوں سے ان کے مذاکرات ہوئے،

بالآخر انہوں نے دوستوں کے مشورے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا، ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کی قیام گاہ پر پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی۔ سامراج دشمن عوام دوست ترقی پسند خیالات کی حامل پیپلز پارٹی کو قیام کیساتھ ہی مغربی پاکستان میں عوامی مقبولیت حاصل ہوئی۔

سقوط مشرقی پاکستان کے سارے کرداروں نے اپنے اپنے حصے کی سیاہی بھٹو کے چہرے پر ملنے کی بھونڈی کوشش کی،دولخت ہوئے پاکستان میں بھٹو کو اقتدار فوجی بغاوت کے خطرے کی وجہ سے سونپا گیا۔ 1973ء کا آئین بھٹو کا کارنامہ ہے۔ اس وقت کی قومی اسمبلی میں بیسویں صدی کے بڑے بڑے لوگ تھے سب نے آئین بنانے میں تعاون کیا۔ یہی آئین آج بھی موجودہ فیڈریشن کی ضمانت ہے۔ ذرعی اصلاحات ہوئیں، صنعتیں، مالیاتی ادارے، تعلیمی ادارے، قومی تحویل میں لئے گئے۔ 1960ء اور 1970کی دہائیاں اداروں کو قومی تحویل میں لینے کی سیاست کی دہائیاں تھیں۔ ان کے دور میں لاکھوں پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار کمانے کے مواقع ملے، عرب دنیا کی ترقی میں 80فیصد حصہ پاکستانی محنت کشوں کا ہے۔

بھٹو کے کارنامے گنوانے اور بھٹو کو سمجھنے کے لیے ایک عمر چاہیے۔ قاری فاروق احمد فاروقی نے نظم کی صورت میں شہید بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا

 

ناموس مصطفیٰ کے نگہہ دار زندہ باد

میر اُمم کے غاثیہ بردار زندہ باد!

نوے برس کا ایک قضیہ کیا ہے طے

بادہ گسار احمد مختار زندہ باد

سرکر لیا ہے ختم نبوت کا معرکہ

زندہ دلان لشکر احرار زندہ بار

جھکتا نہیں ہے پرچم دین ہدیٰ کبھی

رکتی نہیں ہے دین کی للکار زندہ باد

ازبسکہ ذوالفقار علی بے نیام ہے

خنجر ہوا ہے قافلہ سالار زندہ باد

اہل وفا کے دل میں پیمبر کی ہے لگن

اہل وفا کے عشق کی رفتار زندہ باد

برطانوی نژاد نبوت کا ارتحال

نرغے میں آ گئے ہیں سیہ کار زندہ باد

بھٹو کا نام زندہ جاوید ہوگیا

شورش شکست کھا گئے اشرار زندہ باد

qari farooq ahmed farooqi, ex-chief, orgnaizer, ppp, europe

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Roohi Bano, PRESIDENT, PPP, WOMEN WING, FRANCE, organized, BIRTH, ANNIVERSARY, FUNCTION, IN, FRANCE
Previous Post پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ)روحی بانو صدر پیپلزپارٹی ویمن ونگ فرانس کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی ۔ 91 ویں سالگرہ انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
Next Post عظیم بھٹو شہید کے 91ویں یوم پیدائش پر عوام کی بالادستی اور خودمختار معاشرے کی قیام کیلئے آخری سانس تک جدوجہد کرنے والے عظیم راہنما کو سلام، سید ظفر عباس
Syed Zafar Abbas, EX-PRESIDENT, PPP, GERMANY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.