yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بی بی شہید کی طرح ان کے بیٹے نے بھی سیاسی انجینئرز کی صفوں میں ارتعاش پیدا کردیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi July 9, 2018July 9, 2018 1 min read
QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, BILAWAL, IS, RAISING, IN, PUNJAB, ESTABLISHMENT, DOING, THE, WRONG, THINGS
Share this:

اسلام آباد؍پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے جلسے میں شامل ہونے والی ریلیوں کو روکنے اور اُچ شریف میں ہتھکنڈوں کے ذریعے جلسے سے روکنے کی کوششوں کو شددید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی سرحد پر شہید رانی کے بیٹے کے آنے سے ہی سیاسی انجینئرز کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے ابھی تو پنجاب کے دل میں آنا باقی ہے۔ یہ لوگ بھاگ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کہ بیانیہ نے تمام ساٹھ سالہ نوجوانوں اور بوڑھوں کے بیانیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لوگ بلاول بھٹو زرداری کے بیانات اور منشور کیلئے بانہیںں کھول چکے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ پیپلزپارٹی جب بھی حکومت میں آئی ہے اس نے نوجوانوں کو روزگار دیا ہے اور آئندہ بھی ہم ان کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرتے رہیں گے

ملتان میں پولیس نے پی پی پی کارکنوں کو انتخابی جلسوں کے مقامات پر پہنچنے سے روکنے کیلئے رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔   پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شجاع آباد پہنچ گئے بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد شجاع آباد میں عوام سے خطاب کریں گے ہزاروں افراد کا والہانہ استقبال، ملتان جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا ہے

مدینۃ الاولیا نے مبارک اعلان کردیا ہے انشااللہ بلاول بھٹو پاکستان کی غیور قوم کی قیادت کریں گےپختونوں کو شناخت دینے والی شہید بھٹو کی جماعت اب سرائیکی پنجابیوں کو انکی شناخت دے گی۔ انشااللہ

 

QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, BILAWAL, IS, RAISING, IN, PUNJAB, ESTABLISHMENT, DOING, THE, WRONG, THINGS

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Scientific is successful in developed vaccine of fatal diseases of AIDS
Previous Post سائنس دان جان لیوا مرض ایڈز کی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب
Next Post بلاول بھٹو زرداری کے جلسوں اور ریلیوں سمیت پیپلز پارٹی پروار کرنے والے اسٹیبلشمنٹ کے مہرے پیپلز پارٹی کے زندہ ہونے کا اعلان کر رہے ہیں چوہدری محمد رزاق
CHAUDHRY MUHAMMAD RAZZAQ, PRESIDENT, PPP, FRANCE, CLAIMED, THAT, PUNJABI ESTABLISHMENT, ANNOUNCING, THAT, BHUTTO, IS, ALIVE, IN, PAKISTANI, POLITICS, INSHAALLAH

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.