yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس، عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیرا عظم شہید رانی بے نظیر بھٹو کا 65واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا، قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor June 20, 2018June 20, 2018 1 min read
QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF, ORGANIZER, PPP, EUROPE, PAID, TRIBUTE, TO, MOHTARMA, BE NAZIR, BHUTTO, ON, HER, 65TH, BIRTHDAY
Share this:

چونتیس 34سال کی عمر میں ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں محترمہ کی 54سالہ زندگی کے 24برس ملک و قوم کی بہتری اور ترقی کیلئے جدو جہد پر محیط ہیں ۔ا ن کو پاکستان اور عالم اسلام کی دو دفعہ خاتون وزیر اعظم بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے، یوم پیدا ئش کے موقع پر پیرس میں خصوصی تقریب کا انعقاد بھی کیا جائیگا
پیرس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیرا عظم محترمہ بے نظیر بھٹو  کا 65واں یوم پیدائش آج بھرپور عقیدت و احترام سے منا یا جا ئے گا۔

انہوں نے شہید بی بی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ  34سال کی عمر میں ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں محترمہ کو  پاکستان اور عالم اسلام کی دو دفعہ خاتون وزیر اعظم بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے یوم پیدا ئش کے موقع پرخصوصی تقریب منعقد کی جائیگی۔ جس میں مرحومہ کی  جمہوریت اور ملک و قو م کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیاجائیگا

انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر  ذوالفقار علی بھٹو  کی سب سے بڑ ی بیٹی تھیں جو 21جون 1953ئ کو  کراچی  میں پیدا ہوئیں  ۔محترمہ نے 29برس کی عمر میں  پاکستان  پیپلز پارٹی  کی قیادت سنبھالی اپنے سیاسی کیرئر میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں جلا وطنی کی زندگی بھی گزاری 17اگست 1988ئ کو جنرل ضیائ الحق کی حادثاتی موت کے بعد ملک میں عام انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی بے نظیر بھٹو  کو 27دسمبر 2007ئ کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہو نے والے  کے میں گیٹ پر دہشت گردی کا نشا نہ بنی اور اپنے باپ ذوالفقار علی بھٹوکے نقشے قدم پر چلتے ہو ئے وطن عزیز پر قربان ہو گئیں ۔

QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, EX-CHIEF, ORGANIZER, PPP, EUROPE, PAID, TRIBUTE, TO, MOHTARMA, BE NAZIR, BHUTTO, ON, HER, 65TH, BIRTHDAY

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab government has issued massive orders for conversion of government officials
Previous Post پنجاب حکومت نے بڑے پیمانے پر سرکاری افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیے
Next Post عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،بڑی پارٹیوں نے دس سال عوام کو بجلی پانی جیسی نعمتوں کیلئے ترسایا ہے، ابرار کیانی
ABRAR KAYANI, PAKISTAN TEHREEK E INSAF, SAID, PEOPLE, GET, RID, OF, PPP, AND, PMLN, THEY, DID, NOTHING, FOR, WLEFARE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.