yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

وفاقی حکومت کی بے حسی کے باوجود سندھ حکومت عالمی معیار کے مطابق کرونا وبا کیخلاف اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے وزرا کی بیہانک تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi May 6, 2020 1 min read
Qari Farooq Ahmed Farooqi, criticizes, Federal ,Govt ,on, making ,hurdles , way, Sindh, Govt, pPP
Share this:

وفاقی حکومت کی بے حسی کے باوجود سندھ حکومت عالمی معیار کے مطابق کرونا وبا کیخلاف اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے وزرا کی بیہانک تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے اربوں روپے کاٹنے کے باوجود سندھ حکومت نے سائیں مراد علی شاہ کی قیادت میں عالمی سطح کی صحت کی سہولتیں مہیا کی ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت اور وفاقی وزرا کی ہلہ شیری کے باوجود پنجاب میں بزدار اورکے پی کے میں محمود خان نااہلی کی تصاویر بن چکے ہیں جبکہ سندھ حکومت کرونا کو شکست دینے کی طرف جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اور ہمارا وزیر اعظم اور اُن کے حواری سندھ حکومت سے باقاعدہ جنگ لڑ رہے ہیں اورپچھلے دوسال کی طرح اس میں بھی کوشش کر رہے ہیں کہ فتح کر کے دم لیں جبکہ اللہ تعالیٰ سندھ حکومت کی مدد کررہے ہیں اوروہ انشااللہ کورونا کیخلاف سرخرو ہوگی ،ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی ہے کہ کرونا وائرس سے عوام کی زندگیوں کو محفوط بنا نے کے لئے دنیا سخت حفاظتی اور احتیاطی تدابیر اپنا رہی ہے اور لاک ڈائون جیسے سخت اقدامات کرکے اپنی ملک کو کرونا وائرس سے محفوظ بنا رہی ہے اور ہمارے وزیر اعظم اس مشکل گھڑی میں مکمل کنفیوز ہیں

ان کا کہنا ہے کہ عوامی زندگیوں کو اس مہلک عالمی وباء سے محفوظ بنا نے کے لئے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے جو عوامی اقدامات کئے ہیں وہ قابل تعریف اور مثالی ہیں جس کی نہ صرف قوم بلکہ دنیا سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف کررہی ہے جبکہ حکومت اوروزرا سندھ حکومت کی ٹانگوں کے ساتھ چمٹ رہے ہیں تاکہ پیچھے گھسیٹ سکیں ۔ انھوں نے کہا کہ افسوس کہ کراچی سے تحریک انصاف کے سلیکٹڈ آراکین اسمبلی اپنے وزیر اعظم کے ناقص پالیسی پر پردہ پوشی کرنے کے لئے سندھ حکومت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئے ہیں ۔

 

Qari Farooq Ahmed Farooqi, criticizes, Federal ,Govt ,on, making ,hurdles , way, Sindh, Govt, pPP

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کرونا وبا نے حکومتی اہلیت کا پول کھول کر رکھ دیا، جو حکومت صحت اور تعلیم جیسے سیکٹرزکو بحال نہیں رکھ سکی وہ خارجہ اوردفاعی امور کیسے سنبھالے گی، شیخ وسیم اکرم
Next Post صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اور انکے دوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہار ، اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی منزل عطا کریں، قاری فاروق احمد گورسی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.