yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں مرحوم جہانگیر بدر کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

F A Farooqi November 16, 2016November 16, 2016 1 min read
Pakistan Peoples Party France (16)
Share this:

پیرس۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق نائب صدر سید کفایت نقوی اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کلچرل ونگ ملک اللہ یار نے سابق چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں آکر پی پی پی کے بانی رکن پارٹی کے سینئر رہنما بھٹو شہید کے کاروان کے ساتھی محترم بےنظیر بھٹو شہید کے سپاہی جناب جہانگیر بدر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ان کی درجات کی بلندی کیلیے دعا کی۔
جہانگیر بدر مرحوم کی خدمات کو سرہاتے ہوئے ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔پیپلزپارٹی کے قیام سے لیکر زندگی کی آخری سانس تک پارٹی کی رہنمائی کی۔اس مشن میں انہوں نےڈکٹیٹر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے۔کوڑے کھائے۔جیل کاٹی اور زندگی کی آخری سانس تک پارٹی کے ساتھ وابسطہ رہے۔چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے مزید کہہ کہ ایسے ورکر کی زندگی کارکنوں کے لیے مشعل راہ ہے۔ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے اپنے بچوں کی تربیت کےلیے جہانگیر بدر کا انتخاب کیا۔اور انہوں نے پوری ذمہ داری سے اس حکم کی تعمیل کی۔
سابق نائب صدر کلچرل ونگ جناب اللہ یار نے بھی دعا میں شریک تھے۔کیونکہ جب بھی جہانگیر بدر صاحب پیرس تشریف لائے ملک اللہ یار صاحب کے ساتھ انہوں نے پارٹی ورکر کیساتھ ملاقات کی۔ جناب قاری فاروق احمد فاروقی صاحب کیساتھ فرانس کے تمام مذہبی سماجی اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے جہانگیر بدر مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔قاری فاروق احمد فاروقی نے تمام دوستوں کاشکریہ کیا جنہوں نے مرحوم جہانگیر بدر کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

Pakistan Peoples Party France (6)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (8)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (9)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (2)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (11)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (13)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (15)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (17)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (25)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (30)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (32)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (33)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (36)
Pakistan Peoples Party France
Pakistan Peoples Party France (38)
Pakistan Peoples Party France
Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
"Umpires face verbal attitudes from players
Previous Post ‘امپائروں کو کرکٹرز کی جانب سے گالم گلوچ اور غلط رویے کا سامنا‘
Next Post سر راہ گزر
the way through by prof syed israr bukhari on 17 nov 2016

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.