yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق

Web Editor May 17, 2019 1 min read
Qamar Zaman Kaira's son died in a car accident before Aftari
Share this:

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسامہ کائرہ کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لالہ موسیٰ میں ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان کائرہ اس وقت اسلام آباد میں تھے جس وقت اسامہ کائرہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، موقع پر موجود افراد نے ریسکیو اداروں کو اطلاع دی تاہم موقع پر ریسکیو ٹیمیوں نے پہنچ کر انہیں گاڑی کو کاٹ کر باہر نکالا گیا، جس وقت اسامہ کو گاڑی سے باہر نکالا گیا اس وقت جہان فانی سے کوچ کر چکے تھے۔ جس وقت قمر زمان کائرہ کو ان کے بیٹے کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی تو اس وقت وہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران میڈیا نمائندوں کو بیٹے کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی اور پریس کانفرنس ختم کرکے لالہ موسیٰ کیلئے روانہ ہوگئے۔ قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے کی ہلاکت کی خبر پر وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت ملک کی تمام سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کی جانب سے تعزیت اور گہرے رنج کا اظہار کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ قمر زمان کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر طاہر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھے اور ان کی گاڑی کو حادثہ اپنے شہر لالہ موسیٰ میں پیش آیا۔ جوانی کی موت اور المناک حادثے پر لالہ موسیٰ شہر میں صف ماتم بچھ گئی اور افسوس اور تعزیت کے لیے قمر الزمان کائرہ کے گھر آنے والوں کا رش لگ گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch. Muhammad Razaq, President, PPP, France
Previous Post اللہ سبحانہ وتعالیٰ پیپلز پارٹی کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کو جواں سال بیٹے کی وفات کے صدمہ عظیم میں صبرواستقامت عطا فرمائیں ، چوہدری محمد رزاق ڈھل
Next Post گاڑی میں موجود دوست بھی جاں بحق
Friends exist in the car also die

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.