yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بامقصد زندگی

Yes 2 Webmaster February 3, 2016 1 min read
Life Purpose
Share this:
Life Purpose
Life Purpose

تحریر : سید راشد حسن
چند سال پہلے جب میں نے (andriod game) اینڈ رایئڈگیم (temple run)کھیلنا شروع کی تو اس مشہور زمانہ گیم نے کچھ عر صہ کے لئے مجھے(captivate)کئے رکھا ‘ یہ) (plateform gamesکے طر یقہ پر بنا ئی گئی گیم ہے جس کا پلا ٹ (plot)میں کو ئی بھی کردا ر(character) ایک غا ر سے خزا نہ چرا کر بھا گتا ہے تو ایک بندر نما بلا اسکے پیچھے پڑ جا تی ہے’ جس سے بچنے کے لئے اس کر یکٹر کو مسلسل آگے کی طر ف بھا گنا پڑتا ہے او ر راستہ میں کئی رو کا و ٹیں ، کھا ئیا ں ‘ سر نگیں اور ان گنت خطرنا ک مو ڑ آ تے ہیں ، جن سے بچنے کے دور ان ذرا سی چو ک سے یا تو وہ کسی کھا ئی میں جا گرتا ہے یا پھر لڑ کھڑ انے کی صو رت میں پیچھے پڑ ی بلا اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتی ہے ‘ لیکن بھا گنے کے دور ان جتنا زیا دہ و قت اور فا صلہ بڑھتا جا ئے گا۔

اتنے سو نے کے سکے جمع ہو تے جا ئے گے اور اتنا زیا دہ ہی سکور ہو گا’ انھیں دنوں کے با ت ہے کہ ایک دوست سے اس گیم کے با رے میں با ت چیت کے دور ان پتہ لگا کہ یہ ایک نہ ختم ہو نے و الی رننگ گیم (endless running)ہے یہ میرے لئے نئی با ت تھی کیو نکہ اس سے پہلے جتنی بھی ویڈ یو گیمز کا مجھے تجر بہ تھا جن میں نوے کی دہا ئی کی بیسٹ سیلرگیمز Aladin اور sonic hedgehog بھی تھیں وہ کئی مر ا حل (stages) پر یا پھر کچھ مشنز (missions) پر مشتمل ہو تی تھی جن کے پو را ہو تے ہی (reward ending sequence) کے سا تھ گیم مکمل ہو کے جیت لی جا تی تھی ۔اس انکشا ف نے مجھ پر کچھ بے دلی طا ری کر دی لیکن جلدہی میرا (interest)لو ٹ آیا وہ کیسے یہ میں آ پ کو بتا ئو گا لیکن پہلے زندگی کی طر ف ہما ری اپرو چ کا ان گیمز کے تنا ظر میں جا ئزہ لے لیا جا ئے چو نکہ یہ ہم انسا نو ں کی تخلیق ہے اسلئے ہماری سوچ کی کچھ حد تک عکا س یہ ٹا ئم پاس کرنے کی گیمز بھی ہیں۔

اگر دیکھا جا ئے تو ہما ری دا ستا ن حیا ت ان (plateform games)سے مختلف نہیں ‘بچپن کا کچھ عر صہ نکا ل کے ہم میں سے ہر کوئی با ر زیست ایسا لے کر نکا لتا ہے کہ پھر اسکو موت پر ہی چین نصیب ہو تا ہے ‘ اسکے پیچھے دکھ ‘ بیما ری ‘ بھوک’ خوف اور ہزار طرح کے مسا ئل سا ئے کی ما نند پیچھے لگے رہتے ہیں ‘راستے میں حالا ت کا جبر ‘ انسا نی کمزوریا ں اور خو اہشات کی اندھی سرنگیں جا بجا ایسے جال اور رکاوٹیں ہیں کہ ذرا سا انسے بچنے میں چو ک ہو ئی ویسے ہی آپ پیچھے موجود مسا ئل کا شکا ر ہو گئے’ان رکا وٹوں سے دامن مکمل طو ر پر بچانا کسی ابن آدم کے لئے ممکن نہیں ہے۔

اسی سفر حیا ت کے دوران ہی انسان کو کسی کو کم کسی کو زیا دہ رزق مختلف اسبا ب کی صو رت میں ملتا جا تا ہے لیکن یہ سب بھا گ دوڑ اس وقت بے معنی ہو جا تی ہے جب نا گہا نی طور پر آپ کسی حا د ثے’ بیما ری کا شکار یا تھک ہا ر کرلقمہ اجل بن جا تے ہیں ۔اور سب کچھ آپ کے ہا تھ سے نکل جا تا ہے ۔زندگی کی بھا گ دو ڑ کو اگر اس حو الے سے دیکھا جا ئے تو یہ کسی ٹریجیڈی (tragedy)سے کم نہیںکہ ساری عمر کیریئر ‘خاندا ن ‘ملک کو یہ سا ری مشکلا ت جھیل کر بھی دے دیا جا ئے تو بھی موت ہر چیز کا کلوزڈ چیپٹر (closed chapter)ہے ۔زند گی گزا رنے کی یہ اپرو چ (temple run)کھیلنے سے کچھ مختلف نہیں کہ ایک نہ رکنے وا لی دو ڑ ہے جس کی کوئی منزل اور آخری کا میا بی (reward ending sequence) نہیں ہے ‘تھوڑے سے غور پر پتہ لگ سکتا ہے کہ ہما رے جدید طرز زند گی کی نفسا نفسی کی وجہ ہما ری یہی بے مقصد اپرو چ (purposeless approach)ہے۔اس کو با مقصد کیسے بنا یا جا ئے اس کے لئے ہما ری سو چ میں کیا تبدلیاں درکار ہیں انکو سمجھنے کے لئے ایک با ر پھر گیم کی طرف وا پس جا نا ہو گا۔

اس گیم کی طر ف میرا جو ش و خر وش دوبا رہ لو ٹ آیا جب ہم بھا ئیوں نے ایک دوسر ے کے مقا بلے پر اسے کھیلنا شرو ع کر دیا اور ا پنا (reward ending sequence)ٹا پ سکو ر کو بنا لیا کئی دنوں تک گھنٹو ں ا نتہا ئی انہما ک سے ہما رے یہ اولمپک مقابلہ جا ری رہے جس میں ہم ایک دوسرے کے ریکا رڈ تو ڑتے رہے ‘پھر میرے ایک بھا ئی کے یو نیو رسٹی کے امتحا ن شرو ع ہو نے پر ہمیں یہ سلسلہ بند کر نا پڑا لیکن اپروچ میں ذرا سی تبدیلی سے جس طرح میرا (interest)لوٹ آیا وہی میکنز م(mechanism) اگر ہم بڑے لیول (macro level)پر اپلا ئی کریں تو ہما ری زند گی میںبہت سکون اور اطمینا ن آ سکتا۔

درحقیقت ہما ری زندگی کا بھی ایک (reward ending sequence )ہے جو اس بے ہنگم بھا گ دوڑ کو صحیح معنی (deeper sense of meaning) دیتا ہے ‘یہ عقیدہ آ خرت ہے’ اس عقیدہ میں ہر اس سو ال کا جو اب ہے جو آج تک دنیا کے کسی بھی لذتیت یا یا سیت پسند فلسفہ نے اٹھا ئے ہیں’ اس کے مطا بق یہ سب مشکلا ت ‘ پریشا نیا ں ‘ لذتیں اور شہو تیں دراصل ہرا نسا ن کا امتحا ن ہیںکہ ان سب حا لا ت میں انسان اپنے خا لق کے بھیجے ہو ئے دین پر کس حد تک عمل کرتا ہے اور مو ت اس ر ام لیلا کا اختتا م نہیں بلکہ ending sequence کا آغا ز ہے جو یا تو جنت کی صو رت میں ابدی انعام) (reward یا اپنی حیا ت چند ر وزہ کو خدا کی بجا ئے کسی دوسرے کے بتائے ہو ئے لائف سٹا ئل کی نقل کے انجام میں نہ ختم ہونے وا لی سز ا ہے ۔ غر ض اب یہ ہم پر ہے کہ اپنی زندگی کو بے ہنگم بھا گ دوڑ کو اللہ کا عطا کیا ہوا مقصد دیتے ہیں یا پھرtemple run گیم کی طر ح مو ت آ نے تک سکہ (دولت) جمع کر تے رہتے ہیں جو سا نس کی ڈو ری ٹوٹتے ہی ہما رے لئے بے فا ئد ہ ہو جا تی ہے۔

تحریر : سید راشد حسن

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post فیس بک کا نیا لائک بٹن دنیا بھر میں متعارف
Next Post انتظار حسین کی وفات ادب کے ایک دور کا اختتام ہے، کاروان ادب برطانیہ کے صدر صابر رضا کا خطاب
Intizar Husain

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.