yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    بین الاقوامی خبریں
    • باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحقباب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق
    • شمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئےشمالی کوریا کا تازہ بیلسٹک میزائل تجربہ، وونسان سے متعدد مختصر فاصلے کے میزائل داغے گئے
    شوبز
    • کترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشافکترینہ کیف کو کیریئر کے آغاز میں ڈانسنگ میں صفر کہا گیا، کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
    • پیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیاپیرس میں سیلین ڈیون کے کرااوکے ایونٹ نے ہزاروں شائقین کا دل جیت لیا
    مقامی خبریں
    • عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلانعمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان
    • پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکانپنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان
    کاروبار
    • مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگمال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر” کا عملی نفاذ

Yes 2 Webmaster March 12, 2016 1 min read
Couple Arguing
Share this:
Couple Arguing
Couple Arguing

تحریر : ملک ارشد جعفری
پنجاب میں حقوق نسواں بل مشہور پنجابی فلم “ووہٹی دا نوکر”کا عملی نفاذ ہے جو کہ بقول مولانا فضل الرحمن گھر سے خادم اعلیٰ پنجاب کا ایسا کارنامہ ہے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مسلم معاشرے میں ایک محفوظ خاندانی نظام راج ہے جس کی وجہ سے ہمارے ہاں طلاقوں کی شرح نہایت کم ہے جس معاشرے کی نقل کرتے ہوئے ہمارے ہاں نت نئے تجربات کیے جارہے ہیں وہاں روزانہ لاکھوں خواتین کو طلاق سے دو چار ہونا پڑرہا ہے جس معاشرے کو ہم کاپی کر رہے ہیں بد قسمتی سے ہمارے پنجاب کے حکمران مغرب کو خوش کرنے اور اپنے اقتدار کو طوالت دینے کے لیے غیر ملکی آقا کے اشاروں پر ہمارے معاشرے اور خاندانی نظام کو تباہ و برباد کرنے کے لیے حقوق نسواں کے نام پر ایسے بل لارہے ہیں جو ہمارے خاندانی نظام کی تباہی کا باعث بن سکتے ہیں۔

ہمارے معاشرے میں مرد کو گھر کے سربراہ کی حیثیت حاصل ہے جس نظام کو ہمارے ہا ں راج کہا جا رہا ہے اس میں مادر پدر آزاری دے کر خواتین کو سر اور بے راہ روی کی طرف مسائل کرنے کی ترغیب ملتی ہے بعض غیر ملکی فنڈ پر چلنے والی این جی او کا یہ کارنامہ ہے کہ رہ ہمارے معاشرے کی بیرون ملک جو تصویر دکھا رہی ہیں اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پاکستان میں سب سے مظلوم طبقہ خواتین کا ہے جو خاندانی ظلم کا شکار ہے حالانکہ حالات اس کے ہر عکس ہیں دو چار تشدد اس کے واقعات کو بنیاد بنا کر کسی معاسرے کو حرف تنقید بنانا کسی طرح بھی درست نہ ہے۔

مغرب کی خواتین سب سے زیادہ مظلوم ہیں جہاں اک 80سال کی خاتون کو بھی اپنی زندگی گزارنے کیلئے کہیں نہ کہیں کام کرنا پڑتا ہے اور ان کی اولاد ان کو چھوڑ کر اپنی زندگی میں مگن ہو جاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں خواتین کو جو احترام اور عزت دی جاتی ہے اس کو ہمارا میڈیا ہائی الرٹ نہیں کرتا جبکہ چند ایک منفی رویوں پر مشتمل واقعات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ہمارے ہان ایک خاندانی نظام اتنا مضبوط ہے کہ اس کو ختم کرنے کیلئے جو حقوق نسواں بل پاس کیا گیا وہ پنجاب میں طلاقوں کی شرح میں اضافے کا باعث بنے گا۔

اگر کوئی خاتون مذکورہ بل کے خواتین کا سہارا لے کر اپنے خاوند کو گھر بدر کر کے گئی کیا ایک غیرت مند خاوند ایسی خاتون سے دوبارہ رجوع کرے گا جو اس کی عزت و تق قیر کا مٹی میں ملانے کا باعث بنے گی بد قسمتی سے ہمارے ہاں ہمارے تہذیب وتمدن معاشرتی اقتدار کو دیکھے بغیر اندھا دھند مغرب کی تقلید کی روایت جاری ہے جو ہمارے معاشرے کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے ہمارے ہاں پنجابی کی ایک مشہور فلم “ووہٹی دا نوکر “خاوند کی مظلومیت کی بھر پور عکاسی کرتی ہے موجودہ پاس کیا گیا قانون شاید اس فلم کی کہانی کو حقیقی روپ دینے کیلئے کافی ہوگا جس میں گھر کا سربراہ بے قید ہو کر زندگی گزارنے پر مجبور ہوتا ہے۔

معلوم نہیں ہمارے گھر سے خادم اعلیٰ جو کہ دو خواتین کے شوہر ہیں اگر بیک وقت دو خواتین کی شکایت ہو جاتے تو خادم اعلیٰ کو چار دن گھر سے باہر نکالنے پڑیں گے خدارہ ہوش کے ناخن لیںایسے فیصلے نہ کریں جس سے ہمارے معاشرے میں اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا ہو ہم مانتے ہیں شریعت میں عورت کا مقام بہت بلند ہے اور شرعی قرانین پر اگر چلا جائے تو عورت بہ پردہ ہو کر گھر سے نکلے لیکن ہم اس طرف توجہ اور نگاہ نہیں دوڑاتے کیونکہ ہم گھر سے مجبور ہیں ورنہ عورت گھر تک محدود رہے شریعت میں حقوق بہ شک جس طرح مرد کے ہیں۔

اسطرح عورت کے بھی حقوق ہیں لیکن مرد کا رتبہ اس لیے شریعت میں بلند رکھا گیا ہے کہ وہ حاکم ہے اور حاکم بھی پائوں میں نہیں بیٹھتا اور خاوند کی شریعت میں مجازی خدا کا لقب دیا گیا ہے عورت کا بہت بڑا رتبہ ہے کونکہ عورت ماں بھی ہے بہن بھی ہے اور اسکی وجہ سے معاشرے میں مرد کا وجود ہوا لیکن شریعت نے یہ نہیں اجازت دی کہ عورت اپنی من مانی کرئے اور بہ پردہ ہو کر بازاروں کی سیرکرے اور غیر مردوں کو ہاتھ ملائے یہ شریعت اور اسلامی قوانین کے خلاف ہے اور کوئی غیر ت مند انسان یہ برداشت نہیں کرسکتا ہے۔

صرف مغربی دنیا میں ہے کہ باپ اور بھائی بیٹھے ہوں اور گھر کی عورت غیر مرد کے ساتھ سیر کے لیے نکل جائے اور مرد ایک باوا کی طرح خاموش تماشائی بنا رہے اور اس قانون کے تحت اگر عورت مرد کے 2دن کے لیے گھر سے نکال دے اور وہ اگر تھوڑی سی غیرت دکھتا ہو تو پھر حویلی کے اندر پائوں نہیں رکھے گا ہاں یہ ضرور قانون بنا ئیں کہ عورت کو اس کے جائز حقوق کے علاوہ خاندانی وراثت میں بغیر کسی توالت میں حصہ دیا جائے

یہ نہ ہوکہ اسکے شو ہر کے مرنے کے بعد جس طرح کئی عورتیں مظلوموں کی طرح زندگی گزار رہی ہیں اور کورٹ کچہری کے دھکے کھا رہی ہیں۔ اپنے حق کے لیے اس پر فوری غور کر کے قانون میں ترامیم کی جائے۔

جس سے معاشرے میں مظلوم عورت کی آئندہ کی زندگی آسان ہو جائے اور جو اسکے شوہر کی جائیداد میں غیر قانونی طریقہ ڈاکہ ڈالنا چاہیں انہین سخت سے سخت سز تجویز کی جائے جس سے عوام کی نظروں میں حکومت وقت کے لیے عزت بھی بڑے اور عورت کے حقوق بھی محفوظ ہو جائیں صرف کڑا پہنانے اور گھر سے نکالنے سے عورت کا مقام بلند نہیں ہوتا۔

Malik Arshad
Malik Arshad

تحریر : ملک ارشد جعفری
0321-5215037

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post کروڑوں کے فنڈز کی انکوائری کر وائی جائے :ملک حنیف اعوان
Next Post اپنے بچوں کا بچپن بچائیں
Children Playing

Related Posts

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

عمرہ زائرین کے لیے نادرا ویکسی نیشن کارڈ اب لازمی، 14 ستمبر سے نئی پابندی کا اعلان

September 12, 2026
مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

مال برداروں نے کرایہ 5 فیصد مزید بڑھانے کا اعلان کر دیا، حکومتی وعدے پورے نہ ہوئے تو ملک گیر ہڑتال کی وارننگ

September 12, 2026
پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

پنجاب میں مون سون کی آخری بارشوں کا الرٹ جاری، 17 ستمبر تک متعدد اضلاع متاثر ہونے کا امکان

September 12, 2026
باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

باب المندب پر حوثیوں کا بڑا زمینی حملہ، عالمی تیل کی تجارت کو شدید خطرات لاحق

September 12, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.