yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب یونیورسٹی : طلباء وطالبات نے پروفیسر پر شرمناک الزام عائد کر دیا

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
PUNJAB, UNIVERSITY, STUDENTS, SPOKEN, ABOUT, VICE, CHANCELLOR, SHAMEFUL, ALLEGATIONS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طلباءنے ایک لیکچرار پر انہیں لوٹنے کا الزام عائد کیاہے ، لیکچرار نے طلباء کو مبینہ طور پر 30 سے 45 ڈالر جمع کروا کر تھیسز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی، طلباءکی شکایت پر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔گرافک ڈیزائن کے فائنل ائیر کے طلباءنے الزام لگایا ہے کہ ان کے اسسٹنٹ پروفیسر احسن بلال نے مقالہ جمع کرانے کے حوالے سے انہیں ہدایت کی کہ چونکہ یورنیوسٹی کے پورٹل پر بہت رش ہے اس لیے انہوں نے ایک انٹرنیشنل ویب سائٹ تلاش کی ہے۔ جہاں 30 سے 40 ڈالر ادا کر کے آپ اسکے ممبر بن جائیں گے اور اپنے تھیسسز وہیں اپ لوڈ کریں گے اور میں وہیں سے چیک کر کے آپ کو نمبر دوں گا اور اگر اپ مقالے اپ لوڈ نہیں کریں گے تو نمبر نہیں ملیں گے۔کل 77 طلباءمیں سے 20 سے 25 طلبا نے لیکچرار کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے تھیسسز اپ لوڈ کیے۔ طلباءکو پیسے مقامی کمپنی کے ذریعے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔لیکچرار نے طلباءکو یہ لالچ بھی دیا کہ تھیسسز اپ لوڈ کرنے سے انہیں مستقبل میں مزید تعلیم اور نوکری کے حصول میں بھی مدد ملے گی۔ طلباءنے یہ الزام بھی عائد کیا کہ چار ماہ قبل اسی لیکچرار نے ایک انٹرنیشنل مقابلے کا حصہ بننے کے نام پر ڈھائی سو سے زائد طلباءسے 1400 روپے فی طالب علم وصول کیے۔ طلباءکا کہنا ہے کہ جب ویب سائٹ کے بارے میں معلومات اکٹھی کی گئیں تو معلوم ہوا کہ پروفیسر احسن بلال نے مارچ 2019 ءمیں خود اپنے نام سے ویب سائٹ رجسٹر کروائی۔ دوسری طرف ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ طلباءکی طرف سے مذکورہ لیکچرار کے خلاف درخواست موصول ہوئی ہے، وائس چانسلر نے درخواست پر پرنسپل کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کو تحقیقات کر کے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

PUNJAB, UNIVERSITY, STUDENTS, SPOKEN, ABOUT, VICE, CHANCELLOR, SHAMEFUL, ALLEGATIONS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MOURNING, SITUATION, IN, LAL HAVELI, YOUNGER, CHILD, DIED
Previous Post لال حویلی میں سوگ کا سماں : شیخ رشید کو انتہائی پیاری پھول سی بچی انتقال کر گئی
Next Post الیکشن والے دن میں نے بڑے شوق سے نہ صرف خود بلے پر مہر لگائی بلکہ دوسری پارٹیوں کے ووٹرز کو بھی گھیرتا رہا ، مگر آج افسوس سے کہتا ہوں کہ ۔۔۔۔ صف اول کے پاکستانی صحافی کا اعتراف
I, VOTED, PTI, AND, EVEN, COMMUNICATED, OTHERS, TO, DO, SO, FAMOUS, JOURNALIST, ADMITTED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.