yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجا ب یونیورسٹی بی اے ، بی ایس سی 2016رزلٹ، طالبات نے میدان مار لیارزلٹ جاننے کیلئے ابھی کلک کریں http://www.pu.edu.pk/home/main

MH Kazmi August 29, 2016August 29, 2016 1 min read
Share this:

رزلٹ کیلئے ابھی کلک کریں

http://www.pu.edu.pk/home/main

لاہور(نمائندہ یس نیوز)پنجاب یونیورسٹی بی اے بی ایس  سی2016 سالانہ امتحان میں طالبات   ہر دفعہ کی طرح اس دفعہ بھی بازی لے گئیں، جبکہ بی اے میں ایک لڑکے نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

Punjab University B.A. BSc. Results 2016
Punjab University B.A. BSc. Results 2016

ایک لاکھ اٹھارہ ہزار طلبائ طالبات نے اس دفعہ بی اے بی ایس سی کے امتحان میں حصہ لیا ہے  جبکہ37.6 فیصد کے تناسب سے طلبائ وطالبات نے کامیابی حاصل کی ہے

کامیاب امیدواروں کیلئے تقسیم انعامات کا سیشن الرازی حال میں30اگست 2016 کو منعقد کیا جائیگا۔

 

بی ایس سی میں گوجرانوالہ کی ہما نے 702نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے، جبکہ بی اے میں  منصور علی نے 800میں سے 665نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

ذارا نسیم فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہیں انہوں نے 699 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے دونوں کا تعلق پنجاب کالج سے ہے۔ 

مریم صبا نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی ہے ان کا تعلق بھی فیصل آباد سے ہے، یس نیوز نے بی اے بی ایس سی رزلٹ 2016 کیلئے اپنی ویب سائٹ پر لنک جاری کردیا ہے۔

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran,Khan,calls,on,Chaudhry,Shujaat,&,Pervez,Illahi,for,alliance,on,Panama,Leaks,issue
Previous Post چوہدری شجاعت حسین اور پی ٹی آئی کا احتجاج وقت کی اہم ضرورت ہے، ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند ہو رہی ہے، چوہدیر منیر وڑائچ
Next Post پاکستانی مسیحیوں کی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے میٹینگ نہایت کامیاب رہی، واٹسن سلیم گل
Community Meeting

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.