yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

پنجاب کی سیاست میں سب سے بڑی تبدیلی۔۔!! رانا ثناء اللہ سے علیم خان کا ٹیلی فونک رابطہ، 25 صوبائی رُکنِ اسمبلی اچانک کیا کرنے جا رہے ہیں؟

MH Kazmi April 9, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) رہنما تحریک انصاف علیم خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ء اللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کی بدلتی سیاست پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ’دی نیوز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر و رہنما تحریک انصاف نے رانا ثناء اللہسے پنجاب کی سیاست میں تبدیلی پر بات چیت کی۔ علیم خان نے رانا ثناء اللہ سے کہا ہے کہ پنجاب میں بدلتی سیاست پربات چیت کرنا چاہتا ہوں۔بتایا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ نے سیاست میں اس اہم رابطے سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبا زشریف کو آگاہ کیا ہے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ علیم خان سے تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔ جب مجھے منشیات کے جھوٹے کیس میں جیل بھیجا گیا تو علیم خان نے مجھے میسج بھیجا اور کہا کہ امید ہے آ پ اس کیسز سے کلیئر ہوکر نکلیں گے۔ایک سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وقت سے پہلے کچھ بھی کہنا ٹھیک نہیں ہوگا، تاہم مسلم لیگ ن علیم خان کی سربراہی میں ناراض گروپ کے ساتھ ملا کر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ پہلے ہم انتخابی اصلاحات چاہتے ہیں اور پھر عام انتخابات کے جواہاں ہیں۔ رانا ثنا ء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی یہ کہہ کہ علیم خان کے ساتھ تحریک انصاف کے 20 سے 25 اراکین پنجاب اسمبلی ہیں تو میں سمجھوں گا کہ یہ تعداد انتہائی کم بتائی جا رہی ہے۔ میں جانتا ہوں کہ تحریک انصاف میں کون کون شخص طاقت ور ہے۔ علیم خان کی رانا ثناء اللہ سے قربت کوئی نہیں ہے ۔یہ بات بھی قابل غور رہے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب آفس آمد کے وقت راناثناءاللہ کے زیر استعمال گاڑی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عبدالعلیم خان کے نام پر نکلی تھی ۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر رجسٹریشن اتھارٹی کے ریکارڈ کے مطابق وائٹ کلر کی لینڈ کروزر کی 2014ء میں رجسٹریشن کی گئی۔اس کو ایل ای بی 2491 نمبر الاٹ ہوا۔جب راناثناء اللہ سے گاڑی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ مجھے معلوم نہیں کہ گاڑی علیم خان کی ہے یہ تو میرے دوست مالک نواز نے مجھے چند دنوں کے لیے دی ہے کیونکہ میری گاڑی اینٹی نارکوٹکس فورس کے قبضے میں ہیں۔کوشش کر رہا ہوں کہ میری گاڑی مجھے جلد ہی مل جائے۔جب کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عبداعلیم خان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی علیم خان کی ہی مالکیت تھی مگر کچھ ماہ قبل یہ گاڑی فروخت کر دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بریکنگ نیوز: کورونا قیمتی جان لے گیا۔!!! عالمی شہرت یافتہ نیوز اینکر وائرس سے ہلاک۔۔۔ انڈسٹری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
Next Post سب کیا سمجھتے رہے اور حقیقت کیا نکلی۔۔!! لاہور کے ’ پوش علاقوں ‘ میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ انتظامیہ بے بس

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.