yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہزادہ محمد بن سلمان کو 21 توپوں کی سلامی کے چرچے

Web Editor February 19, 2019 1 min read
Publicity of 21 cannons salute to Prince Mohammad bin Salman
Share this:

اسلام آباد: دو روز پہلے جب سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان اپنے شاہی طیارے سے 8بجکر 8منٹ پر جب اترے تو سر زمین پاکستان پر قدم رکھتے ہی پا ک آرمی کے گنرز نے انہیں 21 گن سلیوٹ پیش کیا۔ توپوں کی گھن گرج استقبالیہ تقریب میں موجود اعلیٰ عہدیداروں نے ضرور سنی ہو گی

مگر کسی ٹی وی چینل پر 21گن سلیوٹ کی گھن گرج سنائی نہیں دی گئی۔ ملک بھر کے عوام کے درمیان یہ بات رات گئے تک موضوع سخن رہی کہ سعودی ولی عہد کو 21 توپوں کی سلامی دینے کا اعلان تو کئی روز سے ہوتا رہا مگر پاکستانی ٹی وی چینلوں کے آگے بیٹھے کروڑوں افراد کو 21 توپوں کی سلامی کی پرکشش آواز ہرگز سنائی نہیں دی۔ شاید یہ ٹیکنیکل فالٹ تھا یا پاکستان آرمی کی طرف سے دیا گیا 21گن سلیوٹ انڈر مائن ہوا۔ ماضی میں پاکستان کے دورے پر آنے والے سربراہان مملکت اور سربراہان حکومت کو پاکستان آرمی کی طرف سے جو گن سلیوٹ دیا جاتا رہا ہے اسکی آواز ٹیلی وژن پر بھی ملین کی تعداد میں ناظرین اور سامعین دیکھتے سنتے چلے آ رہے ہیں۔ عوام یہ بھی کہتے سنے گئے کہ 21 گن سلیوٹ کی آواز ٹیلی وژن پر کروڑوں عوام کی طرف سے نہ سننا انکے کانوں کی خرابی نہیں بلکہ 21 گن سلیوٹ کو غیراہم بنایا جانا ہے۔



Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Balochistan Population Welfare Department Jobs 2019 for 100+ Family Welfare Workers, Stenographers, Accounts & Other Posts
Previous Post بلوچستان کے آبادی کے ویلفیئر ڈپارٹمنٹ ملازمت 2019 کے لئے 100 + خاندان فلاحی ورکرز، سٹینگرافکس، اکاؤنٹس اور دیگر مراسلہ
Next Post زراعت اور لائیوسٹری ڈپارٹمنٹ AJK ملازمتوں کے لئے 15 + زراعت کے افسران، تحقیق، منصوبہ بندی اور پبلکٹیشن افسران
Agriculture & Livestock Department AJK Jobs 2019 for 15+ Agriculture Officers, Research, Planning & Publicity Officers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.